Damadam.pk
A-S-Malik's posts | Damadam

A-S-Malik's posts:

A-S-Malik
 

زندگی ایک دیئے کی مانند ہے، نا جانے کب ہوا کا جھونکا آئے اور بجھ جائے....!!!
زندگی کا کوئی اعتبار نہیـــــں کہ کس وقت اور کب سب کچھ فنا ہو جائے، اور جو وقت اور مہلت مل رہی ہے اسے غنیمت جانے، اللّٰـــــہ سے ڈرتے رہیـــں اور استغفار کرتے رہیـــں، کیونکہ اللـــــہ کی پکڑ بہت شدید ہے....!!!
فــــــرمـــــان الٰہی ہے°°°°°🌹♥️🌹
وَتُوْبُــوٓا اِلَى اللّٰهِ جَـمِيْعًا اَيُّهَ الْمُؤْمِنُـوْنَ لَعَلَّكُـمْ تُفْلِـحُوْنَ⁦•
اور اے مسلمـــانوں! تم سب اللّٰــــــہ کے سامنے توبہ کرو تاکہ تم نجات پاؤ۔

Life Advice image
A  : Don't trust people - 
A-S-Malik
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
💞 *جمعہ کی فضیلت !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-883»
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

A-S-Malik
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🍂 *صبح کی نماز کے بعد تین مرتبہ پڑھنے والے افضل کلمات !*
🔹 *"سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ" "پاکیزگی ہے اللہ کی اور اس کی تعریف کے ساتھ ،جتنی اس کی مخلوق کی گنتی ہے اور جتنی اس کو پسند ہے اور جتنا اس کے عرش کا وزن اور جتنی اس کے کلمات کی سیاہی ہے۔"*🔹
📗«صحیح مسلم-6913»
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Attitude Poetry image
A  : Exactly ✌💕 - 
A-S-Malik
 

بھاگتے لمحوں میں ۔۔۔۔کم ہوتی زندگی۔
اور
اس پر ہمارا اترانا ؟
اس پر ہمارا زندگی میں کھو جانا ؟
اس پر ہمارا گناہ کی طرف بڑھنا ؟
اس پر ہمارا ایک دوسرے سے روٹھ جانا ؟
اس پر ہمارا رب سے غافل ہو جانا ؟
اس پر ہمارا خواہشات میں گم ہو جانا ؟
کیا یہ سب زیب دیتا ہے ؟؟
سوچنا تو بنتا ہے۔
اے اللہ ! ہمیں ہدایت دے دیجیۓ۔ آمین

Islamic Quotes image
A  : Inshallah 😊😇💕 - 
A-S-Malik
 

کبھی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن کے دیکھو
خوشی نہیں تو سکون ضرور ملے گا
✌❤️❤️
A.S.Malik 😊😇

Memes & Satire image
A  : 😂😂🤭A.S.Malik 😊😇 - 
A-S-Malik
 

جو درد دے ، تم دوا دو اُسے،،،🌹⁦♥️⁩🌹
جفا کرے جو، وفا دو اُسے،،،
جو جھوٹ کہے کچھ تمہارے بارے،،،
سچ کی چوٹ سے ہرا دو اُسے،،،
جو گزر گاہ کو کرے تنگ تمہاری،،،
گزرنے کو تم خلا دو اُسے،،،
جو آنسو کے دریا بہائے کبھی،،،
اپنی مخلصی سے ہنسا دو اُسے،،،
جو راہوں میں تنہا چھوڑ دے،،،
تم پھر بھی پیار سے صدا دو اُسے،،،
جو کبھی تکبر سے اِترا کر دکھائے،،،
تم عاجزی سے نیچا دکھا دو اُسے،،،
نفرت کی تحریر لکھ جائے جو،،،
محبتوں کے رنگ سے مٹا دو اُسے،،،
جو لفظوں کے وار سے زخمی کرے،،،
تم خامشی کے مرہم سے گِرا دو اُسے،،،
خوش رہنے کا جہاں میں یہی قاعدہ ہے،،،
حسنِ خلق کا دِیا جَلا دو اُسے،،،
حسنہ و سیئہ برابر نہیں ہیں،،،
یہ راز عمل سے سمجھا دو اُسے،،،

Interesting Posts image
A  🔥 : That's for BA BSC students....🙄 - 
A-S-Malik
 

مانگنے کا حق رب العالمین نے تمہیں دیا ہے جب اس نے سورہ آل عمران میں فرما دیا ہے،
""کہ دعا پہاڑوں کو بھی انکی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں، رب العالمین نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کہ چاہو تو دعا کا تسلسل بڑھا لو اور چاہو تو مایوس بیٹھ جاؤ، چاہو تو سجدوں کو طویل کر دو اور چاہو تو تھک کر رک جاؤ مت بھولو کہ تمہارا کام صرف التجاء کرنا ہے، تدبیریں تو وہ خود نکالتا ہے_""
دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ہے ۔۔۔
کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں۔۔
روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے ۔۔۔۔۔۔
ھميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے
اللّٰہﷻ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔۔۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

Life Advice image
A  : A.S.Malik - 
A-S-Malik
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌺 *نماز عصر کی فضیلت !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کی نماز عصر فوت ہو جائے، گویا اس کے اہل و عیال اور مال و اسباب سب لٹ گئے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-685»
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Islamic Quotes image
A  🔥 : Koi bhe din Black Day ni hota 💕 - 
Memes & Satire image
A  : Black day😥 - 
Islamic Quotes image
A  : Right 💯 A.S.Malik 🙂😇 - 
Memes & Satire image
A  : Bahu b in jase ho to😂😂🤣 - 
A-S-Malik
 

*یہ چائے اور عشق دونوں کا کچھ عجیب رشتہ ہے،*
*ایک کو بنانا پڑتا ہے _ اور دوسرے کو منانا پڑتا ہے. 💓*
A.S.Malik 😊😇

Memes & Satire image
A  : A.S.Malik 😊😇😂 -