Damadam.pk
A-S-Malik's posts | Damadam

A-S-Malik's posts:

Ameen🙏A.S.Malik 😊😇
A  : Ameen🙏A.S.Malik 😊😇 - 
Right 💯 A.S.Malik 😊😇
A  : Right 💯 A.S.Malik 😊😇 - 
A-S-Malik
 

صبح بخیر زندگی
یہ لازم نہیں ہے ڪہ
ہم ايڪ دوسرے ڪو خوش ڪرنے ڪی ڪوشش ڪريں
یہ ڪافی ہے ايڪ دوسرے ڪو تڪلیف نہ پہنچائیں
یہ ضروری نہیں ڪہ
ہم دوسروں ڪی اصلاح ڪریں
یہ ڪافی ہے ہماری نگاہ اپنے عیبوں پر ہو
حتی ڪہ یہ بھی ضروری نہیں ڪہ ہم ايڪ دوسرے سے محبت ڪریں
بس اتنا ڪافی ہے کہ ايڪ دوسرے ڪے دشمن نہ ہوں 😊
A.S.Malik 😊😇

Memes & Satire image
A  : A.S.Malik 😊😇😂 - 
Good morning
A  : Aslama-o-Alakum good morning - 
Funny joke
A  : Dew na peya to pher kya geya😂🤣😎A.S.Malik😊😇 - 
Sad Poetry image
A  : کوئی کاندھاہومیسر توساتھ دے میرا مجھے ٹوٹے ہوئےخوابوں کی تدفین کرنی ہے🙏🏻 - 
Social media post
A  : ﺍﯾﮏ ﺁﻭﺍﺯ آتی ہے ﺍﻟﻠّٰــــــﮧ ﺍکبر ﺍﻭﺭ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺳﺮ ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮏ ﺟﺎﺗﮯ - 
A-S-Malik
 

*محکمہ ایجوکیشن پنجاب*
پنجاب بھر سے اساتذہ کو جاپان بھیجنے کا فیصلہ
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 40 سال سے کم ینگ لیڈر پروگرام کے اساتذہ کو تربیتی کورس کے لئےجاپان بھیجوانے کا فیصلہ کیا
تربیتی کورس کا دورانیہ ایک سال رکھا گیا ہے
اساتذہ کو پنجاب حکومت کے تعاون سے تربیتی کورس کے لئےبھیجوایا جائے گا
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے انگریزی زبان پر عبور رکھنے والے اساتذہ سے درخواستیں طلب کرلی
منتخب ہونے والے اساتذہ کو حکومت جاپان ینگ لیڈرز پروگرام کے تحت سکالر شپ بھی مہیا کرے گی۔
تربیت کا دورانیہ2021 تا 2022 اپریل تک ہوگا
موصول ہونے درخواستوں کا جائزہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ذیلی ادارہ اسپیشل صوبائی بورڈ کرے گا
خواہش مند ٹیچرز ای اے ڈی ڈاٹ گورنمنٹ کی ویب سائٹ سے فارم اور معلومات ڈاؤن لوڈ کرکے اپلائی کرسکیں گے۔
*ترجمان محکمہ ایجوکیشن پنجاب*

Life Advice image
A  🔥 : کوئی بات پڑھ کر مُسکرا دینا، کسی تحریر پر آنکھیں نم ہو جانا اور کسی بات پر - 
A-S-Malik
 

*ضروری اعلان :*
*کچھ وقت سے پنجاب سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید اسموگ ہے۔ اس شدید دھند و اسموگ نے پرندوں کے خوراک کی تلاش کو تقریبًا نا ممکن بنا دیا ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں کے قریب باجرہ، گندم ،گھر کے بچے چاول وغیرہ ڈال کر پرندوں کی خوراک کا اہتمام کریں اور اس میسج کو جتنا ہوسکے پھیلائیں ۔۔*
*یہ خدا ہی جانتا ہے کہ وہ آپ کے کس عمل سے راضی ہوجائے۔*🤲🏻

A-S-Malik
 

لاکھ شَجرے کھنگال لو............
واسطہ پڑنے پر ہی کردار کُھلتے ہیں!!!
Malik😊😇

___❤ ")) 
غصہ آتا ہی نہیں ناجانے..!
      کتنی محبت ہو گئ ہے تم سے.. ❤
❤For my tea😋☕
A  : ___❤ ";)) غصہ آتا ہی نہیں ناجانے..! کتنی محبت ہو گئ ہے تم سے.. ❤  - 
A-S-Malik
 

: یار ہم ہیں نصرت کے کسی گیت میں گایا ہوا راگ❤️❤️😍 تم وہ گانے ہیں جو کیسٹ میں... 
اٹک جاتے ہیں _🖤🤣🤣😂✌️

A-S-Malik
 

🌺🌺🌺🌺🌺
*کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر کسی کے ساتھ اچھے سے گزارو کیوں کہ زندگی ہمیشہ نہیں رہتی پر اچھی یادیں اور اچھے لوگ ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!*
🌺🌺🌺🌺🌺

A-S-Malik
 

🌺🌺🌺🌺🌺
*اِنسان گناہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں نہیں جاتا بلکہ گناہ پر مطمئن رہنے اور توبہ نہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💕💞💓💗

A-S-Malik
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🍂 *قبولیت کی گھڑی !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن بارہ ساعت ( گھڑی ) کا ہے، اس میں ایک ساعت ( گھڑی ) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت ( گھڑی ) میں تلاش کرو ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-1048»
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Cool December Happy rainy day ☔🌧A.S.Malik 🙂😇
A  : Cool December Happy rainy day ☔🌧A.S.Malik 🙂😇 - 
A.S.Malik 😊😇
A  : A.S.Malik 😊😇 - 
A-S-Malik
 

یہ اُلجھنیں ہیں انعام ربّ کا۔۔۔جو سمجھو اِنکو پیّام ربّ کا۔۔۔یہ ہیں آ جاتی بنا بتاۓ کدھر کو جائیں سمجھ نہ آئے ۔۔۔مگر اے پیارو نہ اس میں اُلجھو۔۔۔ذرا سا سوچو ذرا سا سمجھو ابھی بھی ہے وقت
ہوش کر لوجو ہو چکا اس سے کچھ اَثر لو
قرآن کھولو پیغام پڑھ لو۔۔جو رسّی چھوڑی اُسے پکڑ لوناراض ہم سے ہمارا ربّ ہے۔۔اسے منانے کا وقت اب ہے۔۔۔اٹھو نہ سوچو اور توبہ کر لو۔۔۔دیں پہ چلنے کا وعدہ کر لو۔۔رحیم ربّ ہے کریم ہے وہ
محبّ بھی ہے اور عظیم ہے وہ۔۔مایوس مت ہو اداس مت ہواُمید رکھو بے آس مت ہو۔۔
وہ مان لےگا یقین رکھو۔۔۔جُھکا کہ اپنی جبین رکھو۔۔وبائیدکھ اور غموں کے لمحے۔۔وہ ٹال دے گا سنبھال لے گا۔۔وہ ساتھ ہے وہی سن رہا ہے،،، وہ سب بلاؤں کو ٹال دے گا ہمیں وہ دکھ سے نکال لے
انشاءاللہ