ہر خوبصورت رشتے کا اختتام ہماری ہی عقلمندی کی مار ہے کیوں کہ رشتے دل سے جڑتے ہے ٹوٹ فتور سے جاتے ہیں۔
اے رب کریم ھم سب کے ان گناہوں کو بخش دے جنکی وجہ سے بلائیں نازل ھو کر نعمتیں چھین لیتی ھیں اور ان گناہوں کو معاف فرما جو امید کو پورا اور دعا کو قبول نہیں ھونےدیتے. یا ارحم الراحمین ہماری زندگیوں میں ہمارے لۓ آسانیاں عطا فرما
آمین.
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
کتنی دلکش بات ہے نہ،،
سمندروں کے رب کو بندے کا ایک آنسو پسند ہے۔۔
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
A.S.Malik 😊😇
*وہ جو مالک "کن فیکون" ہے ... وہ ہر چیز میــــــــں کوئی ناں کوئی راز رکھتا ہے ... گورا رنگ تو گورا ہی رکھتا ہے ... مگر کالے رنگ میــــں کشش وہ لاجواب رکھتا ہے ......!!!*🤍 💞 💞
#A.S.Malik👌😊😇
*إنسان ... جتنی بھی آگے کی سوچ رکھنے والا کیوں نہ ہو ... ہر قسم کے حالات کیلیئے خود کو جتنا بھی تیار رکھنے والا ہو ... دنیا پھر بھی اسے surprise کر ہی دیتی ہے ... دنیا واقعی حیرت کدہ ہے ......!!!*
💞 💞
A.S.Malik 😊😇
*کسی بھی نیکی کو چھوٹا نہ سمجھیں، ایک نمبر سے آدمی پاس بھی ہو جاتا اور ایک نمبر سے فیل بھی ہو جاتا ہے...!*
💞💞 #A.S.Malik 😇💕
*جب تک دل میــــں دھڑکنے کی طاقت موجود ہے ... تب تک انسان کا وجود کسی نا کسی لئے خاص رہتا ہے ... جســــں دن یہ دھڑکنا بند کر دے ... لوگ پھر ماضی میــــں کسی گزرے واقعات کے مانند إســــــــں وجود کو بھی بھلا دیتے ہیــــــــں .........!!!*
💞 💞#A.S.Malik 😇💕🔥
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
. ♥♡ بیٹیاں ♡♥
ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ♡ ﺯﺧﻢ______ﺳﮩﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﯿﮟ...ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ♡ ﺩﺭﺩ_____ﮐﮩﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﯿﮟ...ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ♡ﺍٓﻧﮑﮫ______ﮐﺎ ﺳﺘﺎﺭﺍ ﮨﯿﮟ.
ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ♡ ﺩﺭﺩ____ ﻣﯿﮟ سہارا ھیں.ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ♡ﮐﻮ______ﮨﺮﺍﺱ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ.بیٹیوں ♡ ﮐﻮ ﮨﺮ____ﺍﺩﺍﺱ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ...ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ♡ ﻧﻮﺭ_______ﮨﯿﮟ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ...ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ♡ ﺑﺎﺏ_____ ﮨﯿﮟ ﭘﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ.
ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ♡ ﺩﻝ ﮐﯽ __ ﺻﺎﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ.بیٹیاں ♡ ﮔﻮﯾﺎ ﮐﮭﻠﺘﺎ__ ﮔﻼﺏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ.ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ♡ ﻋﮑﺲ______ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﻭٔﮞ ﮐﺎ...ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ♡ ﮨﯿﮟ_________ﺛﻤﺮ ﺩﻋﺎﻭٔﮞ ﮐﺎ...ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ♡ ﮐﻮ_______ ﺳﺰﺍﺋﯿﮟ ﻣﺖ دینا.
بیٹیوں ♡ ﮐﻮ ﻏﻢ ﮐﯽ___ﻗﺒﺎﺋﯿﮟ ﻣﺖ دینا...ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ♡ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ___ﮐﯽ ﭘﯿﺎﺳﯽ ﮨﯿﮟ...بیٹیاں ♡ یہ ﭘﺮﺍﺋﮯ ﭼﻤﻦ ﮐﯽ ﺑﺎﺳﯽ ہیں..ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ♡ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ________ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ..بیٹیاں ♡ یہ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ___ ﺧﻔﺎ ﻧﮩﯿﮟﮨﻮﺗﯿﮟ....!!
🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
وہ جو دو رنگوں والے پانی کو ایک ہی ساتھ سمندر میں رکھنے پر قادر ہے کیا وہ تمھارے دکھ کو نہیں جانتا؟
وہی تو ہے جو سب جانتا ہے
دکھ تو تبھی آتے ہیں جب ہمیں اللہ سے قریب ہونا ہو اور جو اللہ سے قریب ہو جاتا ہے اسکا کوی دکھ دکھ نہیں رہتا💞💕
جب ہم ایک مرتبہ کہتے ہیں نا یا اللہ تو وہ اسکے جواب میں ستر مرتبہ کہتا ہے بول میرے بندے کیا چاہیے؟کیا تمھیں لگتا ہے وہ تمھارے دکھ کو نہیں جانتا؟
وہ دکھ جنکے آنسو تم نے اسکے بہاے اور جن دکھوں کے آنسو تم اپنے حلق سے ہی اندر لے گہے اور جو مصیبتیں تم پر آنے سے پہلے ہی ٹال دیتا ہے کیا تمھیں لگتا ہے وہ تمھارے دکھوں کو نہیں جانتا؟
وہ تو ایک چیونٹی سے بھی اتنا پیار کرتا ہے کہ اسکی بھی خبر رکھتا ہے اسے کب اور کہاں کس نے اپنے پاوں تلے مثل دیا تم سے تو پھر وہ اد سے کہی زیادہ پیار کرتا ہے کیا تمھیں لگتا ہے وہ تمھارے دکھ کو نہیں جانتا؟
وہ جو دو رنگوں والے پانی کو ایک ہی ساتھ سمندر میں رکھنے پر قادر ہے کیا وہ تمھارے دکھ کو نہیں جانتا؟
next👇
شعر و سخن تو دل بہلانے کا فقط بہانہ هے صاحب
لفظ کاغذ پر اتارنے سے محبوب کب لوٹا کرتے ہیں..
A.S.Malik 😊😇
😏میں نے کب کہا کہ میں حسیں ہوں
😔 یا مصیبتوں کی آمیں ہوں
🤟میری گفتگو میراآئینہ
🤞میرا انتخاب میری مثال ہے
# A.S.Malik 😎😊😇🤞🤟
#وجود جتنا بھی #حسین ہو."🍁
#کردار #بازی لے جاتا ہے."🥀
#A.S.Malik🤞😊😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain