کاش کہ دنیا ایسی ہوتی لال پیلے اودھے نیلے
رنگ برنگے پھول بھی ہوتےپھولوں کا ایک گھر ہوتا
سرخ گلاب ابو ہوتااور چنبیلی امی ہوتی
گیندا اسکا بیٹا ہوتا رات کی رانی بیٹی ہوتی
ابو رات کو گھر جب آتے اپنے ساتھ وہ خوشبو لاتے
گھر گلاب سے مہک سا جاتا سارے پھول اکھٹے ہوتے
باتیں جب بھی وہ لوگ کرتےچہار جانب مہکتے رہتے
باتوں میں تلخی نہ ہوتی چاہت ہی بس چاہت ہوتی
ہر ایک فرد کے من کو بھاتی کاش کہ دنیا ایسی ہوتی غصہ نہ ہی نفرت کرتے
آپس میں سب باہم رہتےمل کر اپنے درد کو بانٹتے
سب کے دل کو خوش بھی رکھتےکاش کہ ہم بھی 😊ایسے ہوتےکاش کہ ھم بھی ایسے ہوتے
خدایا......
کوئ ایسا کن فرما دے تو
نفرت کے بادل کسی اور دیس بلا لے تو...😭😭
کوئ ایسی رحمت برسا مولا...
بدگمانیوں کی دھند بھی چھٹ جاءے...
اور سارے دل بھی دھل جاءیں
دسبر تو ہی لے جا یہ اداسی
سال نو کوئ ایسا سورج لے او
جہاں پھول کھلیں محبت کے
جہاں نفرت کا کوئ نام نہ ہو
اکاش سے اترے کوئ بہار ایسی
جس میں باغ محبت کے
جس میں بات محبت کی
جس میں ذات محبت کی
جس میں مٹ جاءیں نفرتیں ساری....
کوئ ایسی رحمت برسا مولا....
کبھی رک گئے, کبھی چل دیئے
کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے !!
یونہی عمر ساری گزار دی !!
یونہی زندگی کے ستم سہے
کبھی نیند میں، کبھی ہوش میں
وہ جہاں ملا ..... اسے دیکھ کر
نہ نظر ملی نہ زباں ھلی !!!
یونہی سر جھکا کر *گزر گئے
مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے
مگر آج ہم ہیں جدا جدا !!!
وہ جدا ہوئے تو سنور گئے
ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے
کبھی عرش پر، کبھی فرش پر
کبھی ان کے در، کبھی در بدر !!
غم عاشقی تیرا شکریہ !!!
ہم کہاں کہاں سے گزر گئے۔۔
A.S.Malik 😊😇
کوئی گرل فرینڈ نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو
کوئی لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان ہے😒
اور ایک میں ہوں جو یہ سوچ سوچ کے پریشان ہوں کہ😦😧
جب کیمرا 📸 ہوتا ہی گول ⚫ ہے تو تصویر چوکور🔲 کیوں آتی ہے🤔🤔😀😃😂🙈
*🤠 🤠 لطیفوں کی دنیا 🤠 🤠*
ایک بادشاہ تھا اس نے اعلان کیا کہ جو ہمارے ہاتھی کو رُلادے اس کو ہم بهت انعام دیں گے، بڑے بڑے مصیبت زدہ آئےاور ہاتھی کے کان میں اپنی اپنی مصیبتیں سنائی مگر ہاتھی بالکل نہیں رویا، ایک مولوی صاحب آئے اور ہاتھی کے پاس جاکر نہ جانے اس کے کان میں کیا کہا کہ جیسے ہی مولوی صاحب کی بات سنی تو ہاتھی زارو قطار رونےلگا، لوگوں کو تعجب ہوا کہ آخر مولوی نے ایسا کیا کہہ دیا کہ ہاتھی رونے لگا، مولوی صاحب سے لوگوں نے کہا کہ آخر آپ نے اسکو کہا کیا کہ وه رونے لگا؟؟ مولوی صاحب نے کہا کہ میں نے صرف اسے اپنی تنخواہ بتائی کہ اتنی ہے !!
مولوی کی تنخواہ سن کر ہاتهی درد سے چیخ اُٹها، مگر ہمارے ٹرسٹی اور متولی کو کوئی درد نہیں.😝😀😆😄
💝🌷💝🌷💝🌷
اللہ تم سے محبت کرتا ہے اس انسان کی کیا اوقات
جو تم سےنفرت کرتا ہےپس۔ ۔۔اپنے آپ کو ان کاموں میں مصروف رکھو جو اللہ کو پسند ہیں۔۔۔۔۔اپنی زبان کو اللہ کے زکر سے تر رکھو۔۔۔۔۔
فرمان ربﷻ ہے:اطیعوا الرسول فقد اطاع اللہ
جس نے رسول کی پیروی کی تحقیق اس نے اللہ کی اطاعت کی۔۔۔۔۔سبحان الله سبحان الله سبحان الله کسقدر رحیم ہے وہ رب جس نے ہماری بخشش کے بھی بہانے رکھے ہیں۔۔۔۔۔
فرمان نبیﷺ ہے:اگر تم چاہتے ہو کہ اللہ تم سے محبت کرے توپس تم میری پیروی کرواللہ تم سے محبت کرے گااس کاٸنات کا خوش قسمت
ترین ہے وہ انسان جسے اللہ کی محبت میسر ہو۔۔۔۔۔وہ اللہ سے محبت کرے اور اللہ کو اس سے محبت ہو۔۔۔۔
یا رب ذوالجلال والاکرام ہم گناہ گاروں کو بھی اپنی
رحمت خاص عطا فرما🤲آمین آمین آمین🤲🤲🌹
کیا آپ نے کبھی غور کیا Emojis میں سارے Left Side پر جا رہے
🏃♂🏃♀🚶♂🐕🦒🦍🦈🐅🦏🐘🐂🐑🐩🐓🕊🐁🐿🐎⛹♀⛹♂🏇🏊♀🚗🏎🚚🛵🚕🚓🚛🏍🚜🚑🚙🚌🚒🛴🚲🚐🚎🚃🚞🚝🚄🚅
بس اسی کے الگ نخرے ہیں 👇
💃💃💃💃💃💃💃💃
😂😂😂😜A.S.Malik
❤اللہ کارنگ❤
تمہیں پتا کہ وہ خطائیں دیکھ کربھی عطائیں کم نہیں کرتاہے۔۔
کیاتم نہیں دیکھتے کے صرف ایک سجدےکے بدلے ۔۔۔وہ تمہارے دل کوسکون کےکس درجے ہرپہنچادیتاہے۔۔
تم نہیں دیکھتے اچھاہےیابرا۔۔تم کتنےلاڈ سےاس سےمانگ لیتے ہو ۔۔اور وہ کتنی شان سےدےدیتاہے۔
اوربدلے میں تم سےچاہتابھی کچھ نہیں۔۔!
اللہ محبت ہے❤
❤اللہ کارنگ❤
کیاہوا۔۔؟،کوئی دعا جسےمسلسل مانگ رہے ہو۔؟۔کوئی انتظار ہےجسکے منتظر ہو۔؟کوئی آس ہےجسکی امید ہے۔؟،تو سنو۔۔!!
یہ دعا۔یہ امید۔یہ انتظار نہیں۔
یہ تورابطہ ہےجواللہ نےتم سےجوڑ رکھاہے۔۔جو تمہیں بار بار اسکے آگے جھکاتی ہے۔۔
اور تمہارے نکلنےوالے آنسو تمہیں اسکےاوربھی کردیتے ہیں۔
تم مانگتے رہے۔۔
تمہیں اس صبر پر صلہ بھی ملےگااوراللہ بھی۔۔۔
اللہ محبت ہے❤
❤اللہ کارنگ❤
کیاہوا۔۔؟،کوئی دعا جسےمسلسل مانگ رہے ہو۔؟۔کوئی انتظار ہےجسکے منتظر ہو۔؟کوئی آس ہےجسکی امید ہے۔؟،تو سنو۔۔!!
یہ دعا۔یہ امید۔یہ انتظار نہیں۔
یہ تورابطہ ہےجواللہ نےتم سےجوڑ رکھاہے۔۔جو تمہیں بار بار اسکے آگے جھکاتی ہے۔۔
اور تمہارے نکلنےوالے آنسو تمہیں اسکےاوربھی کردیتے ہیں۔
تم مانگتے رہے۔۔
تمہیں اس صبر پر صلہ بھی ملےگااوراللہ بھی۔۔۔
اللہ محبت ہے❤
💔😶جب ہم ٹُھکرائے جاتے ہیں، رُلائے جاتے ہیں، جب دل بے چین ہوتا ہے، جب سانس تنگ ہونے لگتی ہے، جب روح پر وحشت کا بسیرا ہونے لگتا ہے۔۔
جب ہر رشتہ اپنی اصلیت دکھاتا ہے ، جب کچھ نظر نہیں آتا ، تب ہی تو ہم بھٹکے ہوؤں کو رَب نظر آتا ہے،، تب ہی احساس ہوتا ہے اس "رب" کے سِوا ہمارا کون ہے. 💛💯✔A.S.Malik 😊😇
بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے
آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔جیسا کہ
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝
برا نہ مناو تو ایک بات کہوں
A.S.Malik 🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain