🙈🙈🙈🙈 ایک دادا اور دادی نے اپنی جوانی کی یاد تازہ کرنے کا سوچا...😎😎😎 انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ پھر سے دریا کے کنارے ملیں گے😁😁 ...دادا تیار ہوکر بال بنا کر ہاتھ میں پھول لے کر دریا کے کنارے چلے گیے.🙃🙃 ٹھنڈی ہواؤں میں دادی کا انتظار کر نے لگا بہت انتظار کیا لیکن دادی نہ آئی_ _ دادا کو بہت غصہ آیا،😠😠 جب وہ گھر آیے تو دادی کرسی پر بیٹھی مسکرارہی تھی....🙄🙄 دادا! تم کیوں نہیں آئی¿🤨🤨 دادی ! امی نے آنے نہیں دیا😛😛 🙈😁😂😂😂😂😂😂😂A.S.Malik
بعض اوقات مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتا کہ آخر میں چاہتا کیا ہوں بے بسی , غصہ , اداسی , ڈپریشن مل کر ایک عجیب ہی صورت اختیار کر جاتے ہیں کہنے اور نہ کہنے کے درمیان کہیں. پھنس کر رہ جاتا ہوں دل چاہتا ہے کہیں بھاگ جاؤں تمام مسائل سمیت ہر چیز کو آگ لگا دوں , پھر اس راکھ کے ڈھیر پر بیٹھ کر اتنا چیخوں کہ اندر کی تمام اذیت نکل جاۓ اور مجھے سکون آجائے"🔥A.S.Malik
*💕السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* *✍️قبر کے لیے تیاری کرو* *❤️رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے *🟢یَتْبَعُ الْمَیِّتَ ثَلَاثَۃٌ ،فَیَرْجِعُ اثْنَانِ وَیَبْقٰی مَعَہُ وَاحِدٌ : یَتْبَعُہُ أَہْلُہُ وَمَالُہُ وَعَمَلُہُ ، فَیَرْجِعُ أَہْلُہُ وَمَالُہُ ، وَیَبْقیٰ عَمَلُہُ* *🔹میت کے پیچھے تین چیزیں جاتی ہیں *🔹پھر دو چیزیں واپس لوٹ آتی ہیں اور ایک ہی چیز اس کے ساتھ باقی رہتی ہے۔* *🔹اس کے پیچھے اس کے گھر والے اس کا مال اور اس کا عمل جاتا ہے۔* *🔹پھر اس کے گھر والے اور اس کا مال واپس آجاتا ہے اور صرف اس کاعمل اس کے ساتھ رہتا ہے ۔* *{📚صحیح البخاری حدیث نمبر 6514}*
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹 محــوِ حــیرت ہـوں کـــہ کیـا لـکھـوں۔۔۔🌹♥️🌹؟؟؟ کن جذبوں کی للکار لکھوں۔۔۔۔۔۔؟ کن لفظوں کی یلغار لکھوں۔۔۔۔۔۔؟ اس تخیل کی بہتی ندیا میں کیا سفینے کو سردار لکھوں۔۔۔۔۔۔۔؟ مقفلِ قلب میں اسیر بیٹھے کس احساس کی پکار لکھوں۔۔۔۔ ؟ مفلوجُ الجوارح اژدحام کو کس معاشرے کا جانثار لکھوں۔۔۔ ؟ آدمیوں کی اس بستی میں کس کو قابلِ اعتبار لکھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ 🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹