♥️تجھے معلوم ہے میرے چار گر
یہ ظرف ہے میرے عشق کا
کہ میرے دل نے چنا تجھی کو
🥀تیری بے تحاشہ انا کے ساتھ
ہم تو اک حرف محبت سے بھی مر سکتے ہیں
تیر کیوں ڈھونڈ کے لاتے ہو نشانے کےلیے
ہم دلاتے ہیں منافع کی ضمانت تجھ کو
ہم خریدیں گے محبت کے خسارے سارے
خود پکارے گی جو منزل تو ٹھر جائوں گا
ورنہ خوددار مسافر ہوں گزر جاؤں گا
پہلے سنتے ہیں داستان غم
پھر لوگ تالیاں بجاتے ہیں