Asslam o alikum frndz
Good morning have a good day ❣❣🌹🌹🥀
کبھی موم بن کر پگھل گیا
کبھی گرتے گرتے سنبھال گیا
وہ بن کے لمحہ گریز کا
میرے پاس سے یوں نکل گیا
اسے روکتا بھی تو کس طرح
کہ وہ شخص اتنا عجیب تھا
کبھی تڑپ اٹھا میری آہ سے
کبھی اشک سے نہ پگل
سکا سر راہ ملا وہ اگر کبھی
تو نظر چرا کے گزر گیا
وہ اتر گیا میری آنکھ سے
میرے دل وہ کیوں نہ اتر سکا
وہ چلا گیا جہاں چھوڑ کے
میں وہاں سے پھر نہ پلٹ سکا
وہ سنبھل گیا مگر آج تک
میں بکھر کے پھر نہ سمٹ سکا
💞❤
قربت بھی نہیں دل سے اتربھی نہیں جاتا
وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں پاتا
ہم دو ہری اذیت کے گرفتار مسافر
پاوں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا
اور دل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
💞💞
جے تنگ ہویں ساڈی ذات کولوں
تے صاف دسا تیری جان چھٹے
تیکوں پیار کیتا تیرا مجرم حاں
دے سخت سزا تیری جان چھٹے
رب کولوں منگی ضائع نئیں تھیندی
منگ دیکھ دعا تیری جان چھٹے
ایویں مار نہ شاکر قسطاں وچ
یک مشت مکا تیری جان چھٹے
💞💞
Every man's life is a fairy tall written by God's finger😊😊❤❤
A.S.Malik
خاموشیاں کھا گئی ہمیں ودنہ
🙁🙁ہم گفتگو کمال کیا کرتے تھے
خود سے لڑتی ہوں بگڑتی ہوں منالیتی ہوں
😕🙂میں نے تنہائی کو اک کھیل بنا رکھا ہے
دکھ درد سے صدیوں کا تعلق ہے ہمارا
آنکھوں کی اداسی ہمیں ورثے میں ملی ہے
😕🙂
ناجانے کہاں سے آجاتا ہے لوگوں میں غرور
آخر ہم بھی تو اسی خدا کے بنائے ہوئے ہیں
مانا چرچے ہیں تمہاری خوبصورتی کے آج کل
مگر شاعری ہماری بھی ان دنوں عروج پر ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain