اپنی خواہشات پر کڑی نظر رکھو۔ بعض خواہشات کی پیروی ہمارے ایمان کو کھوکھلا کر دیتی ہیں۔ ہم کب اور کتنا اپنے رب سے دور ہو چکے ہوتے ہیں مگر ہمیں اس کا ادراک نہیں ہوتا۔🤍 Ashi Malik
ہم انسان ہیں جو زمین پر بستے ہیں اور انسان خطا کا پتلا ہے ۔شکر ادا کرتی ہو اس وقت جب کوئی مجھے دعا کے لئے کہتا ہے تب خیال آتا ہے کے کیسے اللّه نے میرے گناہ چھپا رکھے ہیں وہ غفورو رحیم ہے ۔کبھی بھی کسی انسان کو خود سے کمتر نہ سمجھو کیا معلوم اللّه پاک کی نظر میں وہ کتنا عا جز اور نیک بندا ہو۔ Ashi
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🌺 *نماز عصر کی فضیلت !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کی نماز عصر فوت ہو جائے، گویا اس کے اہل و عیال اور مال و اسباب سب لٹ گئے ۔*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-685» 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
چابی سے کھلا تالا بار بار کام آتا ہے اور ہتھوڑی سے کھلا تالا دوبارہ کام نہیں آتا .....! رشتوں کے تالے غصے کی ہتھوڑی سے نہیں محبت کی چابی سے کھولیے____!🌹♥️ عاشی 😊😊