Damadam.pk
A-S-Malik's posts | Damadam

A-S-Malik's posts:

Islamic Quotes image
A  : ...❣❣❣ - 
A-S-Malik
 

چلو پھر سے کاغذ پے داستان درد لکھتے ہیں زمانہ منتظر ہو گا غموں پہ مسکرانے کو
عاشی ملک🙂❣

A-S-Malik
 

آتشِ دوزخ نہ دیکھ غضب سے مجھ کو بڑا رحیم ھے وہ، جسکا گناہگار ہوں میں! ❤
Ashi Malik

A-S-Malik
 

انسـان کا اخـلاق، زبان، سـوچ اور ظـــــــرف بتادیتا ہے کہ...!!
وہ اَن پڑھ ہـے ، پڑھا لکھا ہـے یا ، پڑھا لکھا جاہل...!!🌹⁦♥️⁩🌹
Ashi Malik .n5

A-S-Malik
 

🍁 *بیماری بھی کفارہ !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -5645»

A-S-Malik
 

"موت کی سختیوں میں بھی قرآن انھی کو یاد رہتا ہے، جنکو زندگی کی چھوٹی بڑی سختیوں میں بھی قرآن یاد رہتا ہو۔۔ "
جو مشکلات میں بوکھلا کر قرآن کے اسباق اسکی آیات نہیں بھلا دیتے ہوں گے۔۔۔ بلکہ قرآن کی آیات کو دہراتے ہوں گے،اسکی طرف رجوع کرتے ہوں گے، یہاں تک کہ دل مطمئن نہ ہو جائے۔۔۔🎀

A-S-Malik
 

رویے جھلک جاتے ہیں۔ انسان ہر وقت اچھے موڈ میں نہیں ہوتا.. کبھی وہ دوسروں کے رویئوں سے بہت پریشان بھی ہوسکتا ھے.. خیال رکھیئے گا !!!
آپ کے اکھڑے ہوۓ رویے کو محسوس کرنے کے باوجود جو اظہار نہ کرے
وہ اعلی ظرف ہے بے وقوف نہیں۔
اپنوں کی قدر کیا کریں یہ ہمیشہ میسر نہیں رہتے.. قسمت کی کرنی سے یہ مل تو باآسانی جاتے ھیں مگر' اگر یہ گم ہوجائیں تو آپ إنہیں بمشکل ہی تلاش کرپائیں گے.. پلیز ہمیشہ خیال رکھیئے گا !!۔ 💐🌹💖

Sad Poetry image
A  : ...👌👌👌 - 
Beautiful Nature image
A  🔥 : Aj pher barish ka mosam 🌧🌦 - 
Share it with frndz
A  : Share it with frndz - 
Islamic Quotes image
A  🔥 : ...❣❣❣ - 
A-S-Malik
 

ہم صبر کریں ____ بلکل اس طرح جس طرح ہم روزہ رکھ کر کرتے ہیں ___ اس امید پر کہ آخر مغرب کی آذان ہو گی __
مشکلات زندگی کو حصہ ہیــــــــں ___ ایک دن ان سے آپ نکل جائیں گے بس اس کے لیے جلد بازی نہیں کریں صبر کریں ___!!🌹⁦♥️⁩🌹
Ashi Malik .n5

A-S-Malik
 

خیالات کی وادیاں بھی کئی دفعہ رنگیـــــن ہوتی ہیـــں اور کئی دفعہ صحراؤں کی طرح سنسان ہوتی ہیـــں...!!
اگر انســـان ان میں کھو جائے تو واپسی کا راستہ بہت مشکل سے ملتا ہے...!!
Ashi Malik .n5

Islamic Quotes image
A  : ...❣❣❣ - 
Islamic Quotes image
A  🔥 : ...❣❣❣ - 
Islamic Quotes image
A  🔥 : انسان جب ٹوٹ ہے نا تو سوائے رب کے کوئی اس کی آواز نہیں سنتا اور ٹوٹی ہوئی - 
A-S-Malik
 

کبھی کبھی انسان کو خود سمجھ بھی نہیــــــں آتا کہ آخر وہ خود سے کیا چاہتا ہے ....!!
کس قدر تکلیف دہ ہوتی ہے یہ الجھن....!!😔
Ashi Malik

Islamic Quotes image
A  🔥 : ...❣❣❣ - 
A-S-Malik
 

ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح...!!
جلنے والوں سے کہو....☺☺♥ #وَتُعِزُّ_مَن_تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ.❤❤️❤️💯
Ashi Malik 🙂

Beautiful Structures image
A  🔥 : 💝💕💞❤️💓مُصطـفـٰـی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں  -