کبھی کبھی خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے بجائے اسکے کہ آپ لوگوں کو بتائیں کہ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں کیونکہ یہ چیز تکلیف کا باعث بنتی ہے کہ لوگ آپ کو سنتے تو ہیں مگر سمجھ نہیں پاتے۔۔۔❤️
😌رحیم کا بندہ 🤍کوئی انسان کچھ نہیں سوائے مٹی کے تقوی ہی سب میں فرق پیدا کرتا ہے کہ کون مسلمان اور کون مومن ،، تقوی کا لباس ہی بہترین پردہ ہے انسان کے اعمال کو ڈھانپنے کے لئے.. BASHAK
________"🌴💯🌿" ✨وقت کو پیدا کرنے والے کو وقت دے کر دیکھیں, وہ آپ کا وقت بدل دے گا- یااللہ!💖 جیسے تو اندھیری رات کے بعد روشن صبح لے آتا ہے, ایسے ہی ہماری زندگیوں میں روشنیاں، امن, محبت اور خوشیاں عطا فرما-💫 🍃آمین...💖