جو بھی لمحات اذیت میں گذارے ھم نے زندگانی کے وھی نقش سنوارے ھم نے گرتا آیا ھے کوئی ملبہ ھمارے اوپر بس محبت میں یہی بوجھ سہارے ھم نے ھجر کے شعلوں کو ضائع بھلا کب ھونے دیا اتنے ٹانکے ہیں فلک پر جو چاند ستارے ھم نے
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🌺 *برتن میں سانس نہ لو!* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جب تم میں سے کوئی پانی پئے تو برتن میں سانس نہ لے اور جب بیت الخلاء میں جائے تو اپنی شرمگاہ کو داہنے ہاتھ سے نہ چھوئے اور نہ داہنے ہاتھ سے استنجاء کرے۔*🔹 📗«صحیح بخاری-١٥٣» 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
﷽ جو کچھ تمہارے پاس ہے، وہ سب ختم ہوجائے گا، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے، وہ باقی رہنے والا ہے۔ اور جن لوگوں نے صبر سے کام لیا ہوگا، ہم اُنہیں اُن کے بہترین کاموں کے مطابق اُن کا اجر ضرور عطاکریں گے۔ سورۃ النحل آیت نمبر 96 ☘️صبح بخیر ☘️