ASLAM-O-ALAKUM! all frndzzz kasy han sb???
20 روپے والے جوس کا ڈبہ بھی آخری قطرے کے شڑوپ کی آواز آنے تک نہ پھینکنے والے چوہدریوں کو بھی جشن آزادی مبارک😂😂😂
: قربانی دے گوشت نال فریجاں بھرن والے سخیوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😂😂
: جن لوگوں کے ڈر سے واٹر کولر کے ساتھ گلاس کو سنگلی کے ساتھ باندھ کر رکھا جاتا ہے ان لوگوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
: صبح صبح قوالیاں سن کر نیکیاں حاصل کرنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂🤣😅😅
[: ہر پوسٹ پر nice bro لکھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
: پودے لگانے والوں کو شاباش اور پودے اکھاڑنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
: گائے اور بھینس کا دودھ مکس کرنے کے بعد بھی پانی ملا کر دودھ بیچنے والے گوالوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
[: آم کی پیٹی کے اوپر 6 آم پکے اور نیچے 25 اچاری آم رکھنے والے حاجیوں کو بھی جشنِ آزادی مبارک🤣🤣😂😂😂😜🤪

جب بھی اسم رحیم پڑھتا ہوں
سوچتا ہوں، عذاب دھوکا ہے
#وصی



- mita diya gya -



دنیا کی پریشانیاں چلتی رہتی ہیں۔۔۔🌹♥️🌹
انسان کی ناشکری اسے کم ہی خوش رہنے دیتی ہے۔
اہم بات یہ سیکھ لیجئے ! کہ خوش رہنا ایک ہنر ہے جو ہمیں خود ہی سیکھنا ہوتا ہے۔
شکر کیجیۓ اور خوش رہنا سیکھیۓ۔
بِکھری جو زِندگی اِک بار
تو پھر نہ سنبھل سکی 😕


sb ke posts like kr de 




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain