Damadam.pk
A-S-Malik's posts | Damadam

A-S-Malik's posts:

Islamic Quotes image
A  : Islamic Quote - 
Beautiful Structures image
A  : اَلحَمَّد توں لے کے وَالنَّاس تائیں____! تیرے علم نوں _____ #ربِ کریم چُماں - 
A-S-Malik
 

جب کئی گھروں میں آج افطاری کا دستر خوان سجے گا تو دستر خوان کی ایک دو نشست خالی ہونگی، ان نشستوں سے جڑی یادیں انہیں رولا دیں گی ، وہ نشستیں مرحومین کی ہونگی یا ان پیاروں کی ہونگی جو اب کسی بیماری سے لڑ رہے ہیں اور ہسپتالوں میں صاحب فراش ہیں، یا وہ نشستیں ہونگی جو رزق کی خاطر اپنے پیاروں کو چھوڑ کر پردیس جا بیٹھے ہیں،
اللہ کریم ہمارے مرحومین کی بخشش فرما، بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما، جو پردیس میں ہیں انہیں اپنے حفظ و ایمان میں رکھ،
اے دونوں جہانوں کے مالک ہمیں صحت اور عافیت کے ساتھ رمضان کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطافرما۔
اللهمَ آمین یارب العالمین

Islamic Quotes image
A  : .g3 .g3 - 
A-S-Malik
 

"زندگی کے عین وسط میں، موت آتی ہے، اور ہمارا ناپ لے جاتی ہے۔
ہم بھول جاتے ہیں کہ وہ آئی تھی۔
زندگی کے کاموں میں کھو جاتے ہیں۔
اور وہ خاموشی سے، چپکے سے، سیتی رہتی ہے ہمارا کفن۔"
Ashi Malik

A-S-Malik
 

نبیﷺ نے فرمایا:
"جنت (کے آٹھ دروازوں میں سے) ایک دروازے کا نام ’’ رَیّان‘‘ ہے، جس سے قیامت کے دن صرف روزے دار داخل ہوں گے، اُن کے علاوہ اُس دروازے سے کوئی داخل نہیں ہوگا، کہا جائے گا روزے دار کہاں ہیں؟ تو وہ کھڑے ہو جائیں گے اور (جنت میں داخل ہوں گے) اُن کے علاوہ کوئی اس دروازے سے داخل نہیں ہوگا، جب وہ داخل ہو جائیں گے، تو وہ دروازہ بند کر دیا جائے گا اور کوئی اُس سے داخل نہیں ہوگا!"

A-S-Malik
 

خدا کو معلوم ہے کہ تم (ان کے پاس جانے سے) اپنے حق میں خیانت کرتے تھے سو اس نے تم پر مہربانی کی اور تمہاری حرکات سےدرگزر فرمائی۔ اب (تم کو اختیار ہے کہ) ان سے مباشرت کرو۔ اور خدا نے جو چیز تمہارے لئے لکھ رکھی ہے (یعنی اولاد) اس کو (خدا سے) طلب کرو اور کھاؤ پیو یہاں تک کہ صبح کی سفید دھاری (رات کی) سیاہ دھاری سے الگ نظر آنے لگے۔ پھر روزہ (رکھ کر) رات تک پورا کرو اور جب تم مسجدوں میں اعتکاف بیٹھے ہو تو ان سے مباشرت نہ کرو۔ یہ خدا کی حدیں ہیں ان کے پاس نہ جانا۔ اسی طرح خدا اپنی آیتیں لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے کھول کھول کر بیان فرماتا ہے تاکہ وہ پرہیزگار بنیں ﴿۱۸۷﴾
سورة البَقَرَة
Now complete 🥰😇

A-S-Malik
 

سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں (رکھ کر) ان کا شمار پورا کرلے۔ خدا تمہارے حق میں آسانی چاہتا ہے اور سختی نہیں چاہتا اور (یہ آسانی کا حکم) اس لئے (دیا گیا ہے) کہ تم روزوں کا شمار پورا کرلو اور اس احسان کے بدلے کہ خدا نے تم کو ہدایت بخشی ہے تم اس کو بزرگی سے یاد کرو اور اس کا شکر کرو ﴿۱۸۵﴾ اور (اے پیغمبر) جب تم سے میرے بندے میرے بارے میں دریافت کریں تو (کہہ دو کہ) میں تو (تمہارے) پاس ہوں جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں تو ان کو چاہیئے کہ میرے حکموں کو مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ نیک رستہ پائیں ﴿۱۸۶﴾ روزوں کی راتوں میں تمہارے لئے اپنی عورتوں کے پاس جانا کردیا گیا ہے وہ تمہاری پوشاک ہیں اور تم ان کی پوشاک ہو خدا کو معلوم ہے کہ تم (ان کے پاس جانے سے) اپنے حق میں خیانت کرتے تھے سو اس نے Next👇

A-S-Malik
 

مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں۔ جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بنو ﴿۱۸۳﴾ (روزوں کے دن) گنتی کے چند روز ہیں تو جو شخص تم میں سے بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں روزوں کا شمار پورا کرلے اور جو لوگ روزہ رکھنے کی طاقت رکھیں (لیکن رکھیں نہیں) وہ روزے کے بدلے محتاج کو کھانا کھلا دیں اور جو کوئی شوق سے نیکی کرے تو اس کے حق میں زیادہ اچھا ہے۔ اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے ﴿۱۸۴﴾ (روزوں کا مہینہ) رمضان کا مہینہ (ہے) جس میں قرآن (اول اول) نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور (جس میں) ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور (جو حق و باطل کو) الگ الگ کرنے والا ہے تو جو کوئی تم میں سے اس مہینے میں موجود ہو چاہیئے کہ پورے مہینے کے روزے رکھے اور جو بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دو
Next👇

A-S-Malik
 

khofnak mosam😱😱badl zor zor sa graj🌩🌩🌪rahy Allah pak RAHAM kary Ameen🙏🤲

Beautiful Structures image
A  : .g3 .g3 - 
Beautiful Structures image
A  : Church in sao Paulo, Brazil - 
Beautiful Structures image
A  : .g3 .g3 - 
Beautiful Structures image
A  : Ashi Malik - 
Islamic Quotes image
A  : Islamic Quote - 
Islamic Quotes image
A  : .g3 .g3 - 
Islamic Quotes image
A  🔥 : Islamic Quote - 
Islamic Quotes image
A  : Islamic Quote - 
Islamic Quotes image
A  : Islamic Quote - 
Islamic Quotes image
A  : .g3 .g3 -