اُداس راہیں ، شِکَستہ آہِیں ، میرا مُقَدَّر ، میرا اَثَاثہ__!!!
طَوِیل کَاوِش پَسِ سَفر ہے ، بُہَت ہی مُشکِل میراخُلاصَہ__!!!

کہا تھا نا،
ع سے صرف 'عشق'نہیں ہوتا
اب بھگتو
'عذاب' سارے۔۔۔!

. کبھی کبھی ہر چیز اَذیت لگتی -
یہاں تک کـہ 'چلتی سانسیں بھـی

کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ہوئے لوگ
چشم گریہ میں رہے دل سے نکالے ہوئے لوگ
کب سے راہوں میں تری گرد بنے بیٹھے ہیں
تجھ سے ملنے کے لیے وقت کو ٹالے ہوئے لوگ
اپنا لہجہ دھیما رکھو
میں بھی شور مچا سکتا ہوں
چھو مت لینا میں سپنا ہوں
میں بس دیکھا جا سکتا ہوں
مجھ سے باتیں کر کے دیکھو
میں باتوں میں آسکتا ہوں
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
۔۔
راحتیں اور بھی ہیں،وصل کی راحت کے سوا
پھولوں میں حسین گلاب ہے 💐
پڑھائی کے لیے ضروری کتاب ہے📚
دنیا🌏 میں ہر سوال ❔کا جواب ہے
اگر کوئی تم سے میرے بارے میں پوچھے تو کھنا وہ لاجواب ہے 😎😎


ASLAM-O-ALAKUM




