Damadam.pk
A-S-Malik's posts | Damadam

A-S-Malik's posts:

A-S-Malik
 

بعض لوگوں کے پاس بے پناہ الفاظ اور خیالات کا ذخیرہ ہوتا ہے، لیکن پھر بھی وہ خاموش رہتے ہیں!!
کیوں کہ انہیں بحث کرنا نہیں آتا-
وہ ہر درد کا جواب خاموش مسکراہٹ، اور معمولی آنسو سے دیتے ہیں!!
بظاہر وہ خوش نظر آتے ہے، لیکن درحقیقت وہ زندگی سے لڑ رہے ہوتے ہیں- اور وہ ان رویوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں جو ناقابلِ یقین ہوتے ہیں
دکھ کی سختیاں چہرے سے تو رخصت ہو جاتی ہیں، لیکن وہ انسان کے اندر اتر کر گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہیں...!🥀

Islamic Quotes image
A  : .g3 .g3 - 
Islamic Quotes image
A  : .g3 .g3 - 
A-S-Malik
 

کون چاہیے گا مجھے تیری طرح اے رب ❤❤❤️ کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار❤❤❤️
Ashi Malik .n5

Islamic Quotes image
A  : .g3 .g3 - 
Islamic Quotes image
A  🔥 : .g3 .g3 - 
Attitude Quotes image
A  🔥 : ...😎😎😎 - 
Memes & Satire image
A  : .c7 .c7 - 
Life Advice image
A  : .g3 .g3 - 
Sad Poetry image
A  🔥 : .g3 .g3 - 
Islamic Quotes image
A  🔥 : Ameen 🤲🤲 - 
A-S-Malik
 

All my followers request is that ka mare peyare bhan 🥰(Robisa@22) ko follow kary un ko like 2 like ke game khalna ha😍

Islamic Quotes image
A  🔥 : .g3 .g3 - 
A-S-Malik
 

بہت مصروف رہنا بھی خدا کی ایک نعمت ہے۔
ہجومِ دوستاں ہونا ،کسی سنگت کا مِل جانا ،
کبھی محفل میں ہنس لینا ،کبھی خِلوت میں رو لینا ،
کبھی تنہائی ملنے پرخود اپنا جائزہ لینا ،
کبھی دُکھتے کسی دل پر ،تشفّی کا مرہم رکھنا ،
کسی آنسو کو چُن پانا ،کسی کا حال لے لینا ،
کسی کا راز ملنے پر ،لبوں کو اپنے سِی لینا ،
کسی بچے کو چھُو لینا ،کسی بُوڑھے کی سُن لینا ،
کسی کے کام آ سکنا ،کسی کو بھی دُعا دینا ،
کسی کو گھر بلا لینا ،کسی کے پاس خود جانا ،
نگاہوں میں نمی آ نا ،بِلا کوشش ہنسی آ نا ،
تلاوت کا مزہ آ نا ،کوئی آیت سمجھ پانا ،
کبھی سجدے میں سو جانا ،کسی جنت میں کھو جانا۔۔ ،خدا کی ایک نعمت ہے۔۔۔۔

A-S-Malik
 

مایوس ہونا چھوڑ دیں کیونکہ! جو دروازے زمین والوں کی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں ان سے بڑے دروازے آسمان والے کے فضل سے کھلتے ہیں...
ایسا کچھ نہیں جو رب سے پوشیدہ ہو اور ایسا بھی کچھ نہیں جو اس کے اختیار سے باہر ہو..💞💯🕋

A-S-Malik
 

جس کو رب نے تھامنا ہوتا ہے اسے ازمائشوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ زندگی محسوس کرنے کیلئے موت سے تو گزرنا ہی پرتا ہے💯❤

A-S-Malik
 

سوال: وہ کون سی جگہ ہے جو اللہ کو پسند ہے لیکن وہاں نماذ نہیں پڑہی جا سکتی؟؟؟
Kse ko is ka jawab pata ha to bata da

A-S-Malik
 

آپ کا رونا آپ کا اداس ہونا آپ کی محبت جذبے اتنے غیر اہم نہیں کہ ایک انسان کے پیچھے ضائع کریں۔ مانا کہ یہ تکلیف برداشت کرنا مشکل ہوتی ہے مگر وقت گزرتے ساتھ کم ہوتے ہوتے ختم ہو ہی جاتی ہے، شرط یہ کہ سوچوں پر قابو ہو۔ آپ کی شخصیت کوئی گری پڑی شے نہیں کہ کوئی آپ کو چھوڑے بھول جائے پھر بھی اُس کے پیچھے پیچھے لپکیں۔ آپ اپنے جذبوں کو پہلے اہمیت دیں گے تبھی کوئی دوسرا دیگا۔ لیکن ایسے کمزور بنیں گے تو روتے رہیں گے پیچھے رہ جائیں گے، بے قدرے ہو جائیں گے۔ اس لیے اُٹھیں مسکرائیے اور خود کو بدلنے کی کوشش کریں تا کہ کچھ لوگوں کو پچھتاوے کے مستقل مرض میں مبتلا کر سکیں، زندگی انمول ہے اور خاص طور پر آپ🥀

A-S-Malik
 

تاثیر ہی الٹی ہے اخلاص کے امرت کی
ہم جس کو پلاتے ہیں وہی زہر اگلتا ہے

A-S-Malik
 

بات کے اندر کی بات سمجھنے کیلئے
ذات کے اندر کی ذات سے رابطہ ہونا چاہیے😐