*جو تم مایوس ہو جاؤ*،
*تو رب سے گفتگو کرنا*
وفا کی آرزو کرناسفر کی جستجو کرنا ......!!
یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے
کہ رستہ کھو بھی جاتا ہےمقدر سو بھی جاتا ہے......!!
مگر تم حوصلہ رکهو...وفا کا سلسلہ رکهو
جسے خالق سمجھتے ہو
تو اس سے رابطہ رکهومیں یہ دعوے سے کہتا ہوں
کبھی ناکام نہ ہو گے .........!!
جو تم مایوس ہو جاؤ،تو رب سے گفتگو کرنا ......!
کبھی مایوس مت ھونا.....
وہاں انصاف کی چکی......ذرا دھیرے ہی چلتی ھے.....مگر چکی کے پاٹوں میں.....
بہت باریک پستا ھے.....تمہارے ایک کا بدلہ.....
وہاں ستر سے زیادہ ھے.....نیت تلتی ھے پلڑوں میں...عمل ناپے نہیں جاتے...
وہاں جو ہاتھ اٹھتے ہیں۔۔کبھی خالی نہیں جاتے۔۔
ذراسی دیرلگتی ہے۔۔۔مگر وہ دے کے رہتا ہے
*جو تم مایوس ہو جاؤ *
*تو رب سے گفتگو کرنا*.
Koi batay ga ka NCOC ka ijlass tha kya kaha unho na 🤔exams hon ga ya promot key jay ga???🤔
all namuna party🙋♀️posts sb ke like❤kr de without cmt ab ko back back na😁boly Robi sun la😂