اللہ کے فیصلوں پہ سر جھکائیں۔۔۔ دل کے آگے نہیں۔۔۔!!🌹♥️🌹 ورنہ یہ دل آپ کو رلانے اور خوار کرنےمیں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا....!!!! اور اللہ کےفيصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہيں!! BASHAK
زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو اللہ نے آپ کو آپ کے حصّے کا سکھ بھی ضرور دینا ہے آپ کا حساب کتاب شاید غلط ہوجائے لیکن اس کے پاس سارا حساب کتاب بالکل اپنی اصل حالت میں موجود ہے وہ اگر دکھ سے گزار رہا ہے تو سکھ بھی اس کے در سے ہی ملے گا زرد پتے جہاں سے اُترے ہیں سبز پتے وہیں سے نکلیں گے .....🖤🥀