ہم بڑی آسانی سے ایک دوسرے کی شکل میں عیبوں کو تلاش کرنے لگ گئے ہیں۔۔ !! اللہ پاک ہے جو "المصور" ہے۔۔!! جس نے آسمان کو بے شگاف بنایا ہے۔۔۔!! اس کے بنائے ہوئے میں ہم کون ہوتے ہیں عیب نکالنے والے۔۔۔۔!!. اپنے آپ کو اس گناہ سے بچا لیں۔۔۔!! اللہ پاک ہم سب کو گناہوں سے بچا لے۔۔!! آمین ❤️