🌹وہ انسان دکھ کے ویرانے
سے کبھی نہیں نکل سکتا جسنے اپنی خوشی کے لیے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں💚
🌹🌹🌹
Ashi Malik ❣❣
*چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو*
*زبان کو ذکر سے*
*آنکھوں کو آنسوؤں سے*
*گناہوں کو استغفار سے*
*اور دل کو اللہ کے خوف سے.*
Ashi Malik ❣❣
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اُترے۔
وہ فصلِ گُل جسے اندیشہء زوال نہ ہو۔ آمیــــــن
²³ مارچ، ایک عہد، ایک دن، ایک عزم
*²³ مارچ ¹٩⁴٠*، پاکستان کی اساس کا دن
²³ مارچ، حقیقی اسلامی نظریے کی فتح کا دن ....!
آئیے اس ۸۱ویں یومِ پاکستان پر
ہم سب پاکستانی عہد کریں کہ اپنے وطن اور اسکی اساس "اسلام" کے خلاف ہونے والی
اندرونی و بیرونی سازشوں اور دُشمنوں کو مل کر ناکام بنائیں گے۔ ان شــــاء اللّٰــــــہ
🇵🇰 اســــــلام زندہ باد 💚🤍
🇵🇰 پاکستان زندہ آباد 💚🤍
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂
Ashi Malik 😝😂😂
🍁آج تو حد ہوگئی
آئینہ دیکھا تو اندر سے آواز آئی
جگ گھومیا تیرے جیسا نہ کوئی🙊🙈
Ashi Malik 🙈😍🥰😂
خدا کرے کہ میرے اِک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
خدا کرے میری ارض پاک پر اُترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
(احمد ندیم قاسمی )
23rd March Pakistan Day🇵🇰
ایک ان پڑھ لیکن ”با پردہ اور با حیا عورت“ ایسی عورتوں سے کہیں بہتر ہے جس کہ پاس ”ڈگریاں مہنگا لباس اور امیری تو ہے لیکن پردہ اور حیا نہیں_!
🥀💯☝️
Ashi Malik ❣❣
*تم یاد آںے کچھ یوں کے لوٹ آںے سب سلسے.......
ٹھنڈی ہوا سبز پتے اور مارچ کی بارش....🌧️🌧️🌧️*
Ashi Malik 😍❣
وجود اپنا نا روح اپنی,بس اک تماشہ یہ زیست ٹھہری
عجیب چاہت کے مرحلے ہیں, نا جیت پائے نا ہار پائے
♡♡♡♡♡
Ashi Malik ❣
*کچھ دردکچھ لوگ کچھ وعدے ایسے بھی ھوتے ھیں کہ جو انسان کو ھمیشہ کیلئے خاموش کر دیتے ھیـں*
Ashi Malik
*💕مرد کہتا ہے کہ عورت بے وفا ہوتی ہے عورت کہتی ہے کہ مرد بے وفا ہوتا ہے لیکن میرا یہ ماننا ہے کہ ہر وہ انسان بے وفا ہے جس میں انسانیت نہیں ہوتی پھر چاہے وہ مرد ہوں یا عورت
💯💯💥right
Ashi Malik
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain