꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂
🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱🎊
وجوہات ضرور تلاش کریں لیکن حل مثبت ہو کسی کا بھلا نہ ہوسکے تو برا کرنے کی کوشش نہ کریں ♥️
💓💓Ashi Malik💕💕
*ٹوٹا ہوا إنسان جب گرتا ہـے تو بہت برا گرتا ہے وہ جگہ اور وقت کا تعین ہی نہیـں کـر پاتا ہوشں إسے تب آتا ہے جب وہ مزید ٹوٹ پھـوٹ کا شکار ہوتا ہے اسں ٹوٹ پھـوٹ کے دوران إسے یہ إحسـاسں شدت سے ہـوتا ہے کہ وہ ایک بـار پھـر حالات کـــے زیرِاثـر غلط فیصلـے کـا شکار ہو چکا ہے*
Ashi Malik 💕💕
کچھ نہیں، کچھ بھی نہیں ،گر تیرا کردار نہیں!!💯🌚🎭
تو فلاں ابن فلاں ہے، یہ تو کوئی معیار نہیں!!🔥👏✌#Ashi Malik
مجھ سے میرا وجود تو ثابت نہیں ہوا
تُو آنکھ بھر کے دیکھ لے، ہونے لگوں گا میں
وہ اپنے بندے کے ساتھ کبھی برا نہیں کرتا......
🍂 بندے اپنے ساتھ خود برا کرتے ہیں.....✨
BASHAK 💕
#Ashi Malik💓
اللّٰــــہ سبحانہ وتعالیٰ نعمتیں تو سب کو دیتا ہے لیکن ان کو اور بهی ذیادہ دیتا ہے جو ہر نعمت کے ســاتھ اس کا شـکـر ادا کرتے ہیــــں.....!! ♡︎
لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِيْدَنَّـكُمْ•••🌹♥️🌹
ہندوستان کی پہلی گلی میں جو شوکت علی رہتا تھا جسکو گولی لگی تھی وہ اب کیسا ہے 🙄
#Ashi Malik🙄🙄 
لوگوں کے ارمان تک پورے ہو جاتےہیں🤦♀️🤦♀️🥱 اور میری نیند ہی پو ری نہیں ہوتی🥱
Ashi Malik
زِندگی چڑیا گھر جیسی ہو گئی ہے۔ کہیں سانپ 🐍 ، کہیں کُتے 🐕 ، کہیں بچھو 🦂 اور کہیں گرگٹ 🦎 سے واسطہ پڑتا ہے!
*✨♥️••
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain