🌿ابن جوزي رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ
اگر تم جنت میں مجھے اپنے درمیان نہ پاؤ تو میرے بارے میں سوال کرنا پھر کہنا
اے ہمارے رب ! تیرا فلاں بندہ (بندی) ہمیں تیری یاد دلاتا (دلاتی تھی )تھا ابن جوزي پھر رحمہ اللہ رو دئیے
اللہ وسیع رحمت نازل کرے
🍃 اور
*اے میرے ایمان کی ساتھیو اور ممبران گروپ*
*میں آپ سب سے کہتی ہوں*
*اگر تم لوگ مجھے جنت میں اپنے درمیان نہ پاؤ*
*تو میرے بارے میں سوال ضرور کرنا۔۔۔*
*اگرچہ میں نے کبھی ایک بار ہی تمہیں اللہ کی یاد دلائی ہو۔۔۔!*
*جزاکِ اللہ خیراً*♥️
*کیا آپ مجھے وہاں یاد رکھیں گے ؟؟‼*
🌿 امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا:
جب اہل جنت جنت میں داخل کیے جائیں گے اور وہ وہاں ان لوگوں کو نہیں پائیں گے جن کے ساتھ وہ دنیا میں خیر کے کاموں پر ہوا کرتے تھے
تو وہ ان کے بارے میں رب العزت سے سوال کریں گے اور کہیں گے
اے ہمارے رب ! ہمارے بھائی ہوا کرتے تھے جو ہمارے ساتھ نماز پڑھتے تھے اور روزے رکھتے تھے
ہم انہیں یہاں نہیں دیکھتے
🌿 تو اللہ عزوجل و تعالی فرمائیں گے
( جاؤ آگ سے انہیں نکال لاؤ جن کے دل میں ذرہ برابر بھی ایمان ہے )
🌿 اور حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا
مؤمن دوست بنانے میں کثرت سے کام لو کیونکہ قیامت کے دن ان کے لیے شفاعت (کرنے کا اختیار) ہوگا
💕 وفا دار دوست : وہ ہے جو تمہارے ساتھ جنت تک جائے!
فَلک سے لَو نہ لگائے، تو عشق کیسا ہے
نہ رات دن جو جلائے، تو عشق کیسا ہے
جو دار تک بھی نہ لائے، تو عشق کیسا ہے
گر آگ پر نہ نچائے، تو عشق کیسا ہے
گلی گلی نہ رلائے، تو عشق کیسا ہے
نہ پاؤں گھنگھرو بَندھائے، تو عشق کیسا ہے
جوانیاں نہ لٹائے، تو عشق کیسا ہے
نہ شاہ مصر بنائے، تو عشق کیسا ہے
جو باپ روتا ہے بیٹے کو یاد کر کے، اسے
نظر کچھ اور بھی آئے، تو عشق کیسا ہے
کسی کی چاہ میں پاگل بھی بول دو خود کو
سکوں کی نیند بھی آئے، تو عشق کیسا ہے
کڑکتی دھوپ میں صحرا کی تپتی ریتوں پر
نہ ننگے پیر چَلائے، تو عشق کیسا ہے
یہ فتنہ بھی ہے تماشہ بھی اور مجرم بھی
نہ اتنے رنگ دِکھائے، تو عشق کیسا ہے
اگر ہے عشق خدا پاک سے تجھے صاحب
تُو سیدھی راہ نہ پائے، تو عشق کیسا ہے
کہ بادشاہوں کو بھی عشق رول دیتا ہے
نہ خاک میں یہ ملائے، تو عشق کیسا ہے
غیروں کو کیا پڑی تھی جو رسوا کرے ہمیں🙄🙄
ان سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا تھا🤫🤫
Ashi Malik
توتاں دی چھاں ماہیا😂😂🤪🤪😱😱
وڈہ کر جگرا سفر کٹیندےتاں ماہیا😂😂😨🤪🤦♀️🤷♀️
Ashi Malik 😂😂😂