💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 🍁 *مصیبت کے وقت دعا !* 🔹 *اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں چند ایسے کلمات نہ سکھاؤں جنہیں تم مصیبت کے وقت یا مصیبت میں کہا کرو « اللَّهُ، اللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا» یعنی اللہ ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتی۔*🔹 📗«سنــن ابــو داٶد-1525» 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜 Recite it in every trouble of your life🙂 Ashi Malik 💕☝️
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ میرے اللّٰه.... مجھے ہر اس نعمت، ہر اس خوشی سے محروم رکھئے گا جو مجھے آپ سے غافل، آپ سے دور کر دے....! میرے اللّٰه.... میری زندگی میں کبھی کوئی ایسا لمحہ، کوئی ایسا موقع نہ آئے جب میں آپ کے دین کو بخوشی یا مجبورا چھوڑ دوں...! میرے اللّٰه....میرے دن میری راتیں، میری صبح، میری شامیں آپ کے ذکر سے معمور رہیں، میرا دل آپ کی یاد، آپ کی محبت سے بھرا رہے... میری دوڑیں، میری مشقتیں آپ کی رضا، آپ کے قرب کی خاطر ہوں.. میری آنکھیں میرے لب، آپ کی خاطر مسکراتے رہیں۔۔۔۔اے ہمارے مہربان رب ہماری آنکھوں میں حیاء, دلوں میں اپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما ہمیں ہر قسم کےشر اور فساد سے بچاء۔۔ AMEEEEEEEEN YA RAB-UL-ALAMEN 🤲
زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدل راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنما بدلا Ashi Malik 🔥💓💕
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🍁 *اللہ سے استغفار کرنا!* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے دل پر غبار سا چھا جاتا ہے تو میں (اس کیفیت کے ازالے کے لیے) ایک دن میں سو بار اللہ سے استغفار کرتا ہوں ۔*🔹 📗«صحیح مسلم-6858» 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜 good morning frndz 😊😇
👈🏻چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جن کا کوئی نعم_ البدل نہیں ہوتا وہ دوبارہ کبھی بھی نہیں ملتے۔🍁 💫_زندہ انسانوں کی قدر کریں۔_♡ ✨دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ Ashi Malik ♡
آؤ !!! جانچ لیتے ہیں درد کے ترازو پر کس کے غم کہاں تک ہیں شدتیں کہاں تک ہیں کچھ عزیز لوگوں سے پوچھنا تو پڑتا ہے آج کل محبت کی قیمتیں کہاں تک ہے ایک شام چلے آؤ کھل کے حال دل کہہ لیں کون جانیں سانسوں کی مھلتیں کہاں تک ہے...! Ashi Malik 💓💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain