Damadam.pk
A-S-Malik's posts | Damadam

A-S-Malik's posts:

Jokes image
A  🔥 : Ashi Malik 😆😅 - 
Quote
A  : Islamic Quote 💕 - 
A-S-Malik
 

سنو!!
کیا تم نے ایک بات نوٹ کی ہے
جیسے جیسے گرمی آ رہی ہے سردی ختم ہوتی جا
رہی ہے 🤨🤔
Ashi Malik 🤭😅

Quote
A  : Islamic Quote💕💓 - 
Quote
A  : Islamic Quote - 
Quote
A  : Islamic Quote💕💓 - 
Ashi Malik
A  : Ashi Malik - 
Ashi Malik
A  : Ashi Malik - 
Ashi Malik
A  : Ashi Malik - 
Ashi Malik
A  : Ashi Malik - 
A-S-Malik
 

کہتےہیں کہ میر تقی میر نے اپنا گھربیچ کر کے اپنی اکلوتی بیٹی کو جہیز دیا تھا۔
شادی کے بعد بیٹی کو کسی نے کہا تیرے باپ نے اپنا گھر اجاڑ کر تیرا گھر بسا دیا بیٹی بہت حساس تھی یہ سن کر وہ بیمار پڑگئی اور اسی غم میں گھل گھل کر کچھ ہی دنوں میں انتقال کر گئی.
میر تقی میر بیٹی کا آخری دیدار کرنے گئے٬ کفن اٹھا کر بیٹی کو دیکھا اور کیسا غضب کا شعر کہا (جو ان کی زندگی کا آخری شعر کہا جاتا ہے)
اب آیا ہے خیال اے آرام جان اس نامرادی میں
کفن دینا تمہیں بھولے تھے ہم اسباب شادی میں۔
👌🔥

A-S-Malik
 

دعا کرو کے یہ زندگی اپنوں کے نام ہو جاۓ ۔۔
ان کی زندگی کی صبح ہو اور میری زندگی کی شام ہو جاۓ
Ashi Malik

A-S-Malik
 

ایک باپ اپنی بیٹی کو دنیا کی ہر چیز خرید کر دے سکتا
سوائے نصیب کے😢
Allah pak Sb baTion Ka NasEeb AcHy KaRy AmEen🤲

Ashi Malik
A  : Ashi Malik - 
A-S-Malik
 

مومن کبھی مایوس نہیں ہوتا کیونکہ "مایوسی کفر ہے"
مومن کبھی مایوس نہیں ہوسکتا ہے
کیونکہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے
(ان مع العسر یسرا) "بےشک ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"
مومن کو مایوسی زیب نہیں دیتی کیونکہ ہماری تعلیم یہ ہے کہ
(لا یکلف اللہ نفس الا وسعھا) "اللہ پاک کسی نفس پہ اسکی جان سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے"
مومن مایوسی کو اپنے پاس نہیں آنے دیتا کیونکہ ہمیں سکھایا گیا ہے کہ
("لا تحزن ان اللہ معنا" ) " غم نہ کر اللہ ہمارے ساتھ ہے"
مومن مایوس نہیں ہوتا کیونکہ قرآن پاک گواہی دیتا ہے کہ
( و ما کان ربک نسیا) " اور تیرا رب بھولنے والا نہیں"
مومن مایوس نہیں ہوسکتا کیونکہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ
( ان ربی لسمیع الدعاء) "بے شک میرا رب دعا سننے والا ہے"
مومن مایوس نہیں ہوتا کیونکہ رب کائنات خود فرماتا ہے
(لا تقنطو من رحمت اللہ) "اللہ کی

A-S-Malik
 

زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں۔🌹⁦♥️⁩🌹
جس مستقبل کے بارے میں
ہم دن رات سوچتے رہتے ہیں
ہو سکتا ہے،
وہ مستقبل آئے ہی نہ۔
لمبی زندگی کی گارنٹی تو
کسی کے پاس نہیں۔
بس جو اچھا ہو سکے،
وہ ضرور کر دیں۔
پھر پتہ نہیں
دوبارہ ایسا موقع ملے یا نہ ملے،
ایسے ہی
اپنی زندگی کا سفر
مکمل کرتے جائیں گے۔
اِن شاء اللّٰہ!چھوٹی نیکیاں
ہماری بخشش کاایک بہانہ بن جائیں گی۔
Ashi Malik 😇😊

Funny joke
A  : 10so??? Pr jary zaheen han wo😂😂 .a5 - 
Funny joke
A  : 10na sary??😂😂🤣 .a5 - 
Ashi Malik
A  : Ashi Malik - 
Funny joke
A  : Haha 😂🤣😅 -