کسی کو کچھ دینا ہی تحفہ نہيں ہوتا - بلکہ کسی پر غصہ آ جائے تو اٌس کا اظہار نہ کرنا - کسی کے راز معلوم ہوں تو اٌسکو چٌھپانا اور کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی تحفہ ہی ہے Ashi Malik 😊😇💕
ایک اونچی اڑان دے مولا____!! تو مجھے آسمان دے مولا____!! گھر سے نکلوں تو چھاؤں سر پہ ہو دھوپ میں سائبان دے مولا____!! من کی آنکھوں سے دیکھنا ہے تجھے مجھ کو دونوں جہان دے مولا___!! میں گناہوں میں غرق رہتی ہوں زیست حسبٍ قران دے مولا___!! دل کہے لا الہ الا اللہ ایسا مجھ کو دھیان دے مولا___!! تیری رحمت سے رابطہ رکھوں وہ زمان و مکان دے مولا___!! دنیا وحشتوں کی بستی ہے یہاں امن و امان دے مولا_____!! آمین یا رب العالمین ۔۔۔۔۔!!🌹♥️🌹 Ashi Malik 😊😇
علم والوں کی جہاں میں کتنی اعلی شان ہے جن کی عظمت کی گواہی دے رہا قرآن ہے سب ملائک پر بھی انساں کو فضیلت جو ملی ہر بشر پر یہ سراسر علم کا احسان ہے حسن کے باعث تو یوسف قید خانے میں گئے علم نے ان کو بنایا مصر کا سلطان ہے ہے جہالت زندگی میں تیرگی ہی تیرگی روشنی ہی روشنی بس علم کی پہچان ہے زندگی کی راہ مشکل ہے بہت لیکن سنو علم والوں کے لیے یہ راستہ آسان ہے علم کی تحصیل میں گزرے میری یہ زندگی یا الہی میرے دل میں بس یہی ارمان ہے Ashi Malik 😊😇
زندگی رکی ہوئی ہے، چل پڑے گی۔ سانس بھاری ہے، آسان ہو جائے گی، دل تکلیف میں ہے ، شفا پا جائے گا۔ مشکلوں کی آندھی ہے، رحمتوں کی بارش ہو گی۔ دعا کریں، صبر رکھیں، کن کہا جائے گا اور سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ان شاء اللّٰــــــہ۔۔۔!!🌹♥️🌹 Ashi Malik 💕😊😇
کاغز کی کشتی تھی مٹی کا کنارہ تھا کھیلنے کی مستی تھی دل یہ آوارہ تھا کہاں آگئے اس سمجھداری کی دلدل میں وہ ناداں بچپن ہی کتنا پیارا تھا.. Ashi Malik 😊😇💕
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🍁 *پریشانی کے وقت دعا!* 🔹 *رسول الله ﷺ حالت پریشانی میں یہ دعا کیا کرتے تھے *« لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ ، وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ ».* *”اللہ صاحب عظمت اور بردبار کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو عرش عظیم کا رب ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو آسمانوں اور زمینوں کا رب ہے اور عرش عظیم کا رب ہے۔“*🔹 📗«صحیح بخاری -6346» 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
دل کرتا ہے کہ جب میں قرآن پڑھوں، تو قرآن میرے دل میں اترے، جیسے عباد الرحمٰن کے دل میں اترتا ہے، میرا دل بھی کانپے، میری روح بھی اپنے رب سے ملنے کے لیے تڑپے، مجھے بھی میرا رب کہے! " فادخلی فی عبدی" میری بھی آنکھ سے آنسو نکلے، میں بھی جب قرآت کروں تو اس کی حلاوت دلوں کو پگھلائے، اور میں چنے ہوئے لوگوں میں سے ہو جاؤں۔ میرا بھی دل کرتا ھے اللہ کی محبت پانے کا اور اس سے دوستی کا۔ ۔۔ اللھم انی اسئلک حبک ♥️🤍
لیس السفر۔۔۔۔۔!!🌹♥️🌹 ولا فراق الحب حتی الموت لیس فراقا سنجتمع فی الآخرة الفراق ھو ان یکون احدنا فی الجنة والاخر فی النار جدائی نہ تو سفر سے ہے اور نہ ہی محبوب کے الگ ہونے سے یہاں تک کہ موت بھی جدائی کا ذریعہ نہیں بن سکتی کیونکہ عنقریب ہم سب آخرت میں جمع ہونگے جدائی تو یہ ہے کہ تب ہم میں سے ایک جنت میں جائے اور دوسرا آگ میں!! Ashi Malik 😊😇 Allah pak ase judai sa bacha la Ameen🤲🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain