🍂 *بزدلی اور سستی سے پناہ!*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہتے تھے «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ ، وَالْحَزَنِ ، وَالْعَجْزِ ، وَالْكَسَلِ ، وَالْجُبْنِ ، وَالْبُخْلِ ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ ، وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ» ”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم و الم سے، عاجزی سے، سستی سے، بزدلی سے، بخل، قرض چڑھ جانے اور لوگوں کے غلبہ سے۔“*🔹
📗«صحیح بخاری -6369»
AMEEEN suma AMEEEN 💕🤲🙏
میں بینک سے قرضہ لینے گیا
بینک ایڈمن خاتون نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرتے ہیں؟
میں نے عاجزی سے جواب دیا کہ میں آپ کی طرح ایڈمن ہوں.
بینک ایڈمن میرے احترام میں کھڑی ہوئی، میرا اور گھر والوں کا حال احوال پوچھا😃😃.
پھر گھنٹی بجا کر چائے اور کیک لانے کے لئے کہا😋،
اس کے بعد مجھ سے پوچھا کہ آپ کہاں ایڈمن ہیں؟
میں نے جواب دیا کہ میں وٹسپ گروپ کا ایڈمن ہوں.😋😋
یہ سن کر بینک ایڈمن نے مجھے فوراً بینک سے باہر نکال دیا، حالانکہ میرا دل کیک میں اٹکا ہوا تھا جو بہت لذیذ نظر آرہا تھا !!!😋
Ashi Malik 😂😂
ﷲ ھُو ۔۔
کسی درد مند کے کام آ،♡کِسی ڈوُبتے کو اُچھال دے
یہ نِگاہِ مست کی مستِیاں،♡کسی بدنصیب پے ڈال دے۔۔♡مُجھے مسجِدوں کی خبر نہیں،♡مُجھے مندِروں کا پتہ نہیں♡میری عاجزِی کو قبُول کر،♡مُجھے اور درد و ملال دے۔۔۔♡مُجھے زِندگی کی طلَب نہیں،
مُجھے سَوٴ برس کی حَوَس نہیں♡میرے کالکوں کو مہُو کر،♡وہ فنا جو ہے لازوال دے۔۔۔
یہ مئے کشی کا غروُر ہے، ♡یہ میرے دِل کا سُرور ہے
میرےمئےکدے کو دُوام دے، ♡میرے ساقِیوں کوجمال دے۔۔♡مین راہ وفا کا غبار ہوں،
مین فقیر دل کی پکار ہوں♡کہین بکھر نہ جائون اے خدا، ♡مجھے دامنِ یار مین ڈال دے♡میں تیرے وِصال کا کیا کرُوں،♡میری وَحشتوں کی یہ موٴت ہے
ہو تیراجُنوں مجھے پھر”عطا“، ♡مجھےجَنتوں سے نِکال دے
Ashi Malik 😊😇💕
مرشد ہم نے اندازہ لگایا ہے مرشد اے قوم بونگیاں نال ہی خوش اے 😝😝😝 عقل دی گل اینا نو سمجھ نہیں آندی 😂😂
Bilkul sahi kha 😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain