🏵️🌳🏵️﷽🏵️🌳🏵
🌹🌹🌻🍃🌻🌹🌹
"زندگی" میں "پھول اور کانٹے" تو سنتے آئے ہیں پر "کانٹوں"
جیسی زندگی.... یہ بس وہی سمجھ سکتے ہیں جو گزار آئے ہیں یا گزار رہے ہیں___
"انسان" اللہ پاک کی بہت "لاڈلی" اور "پیاری" مخلوق ہے، وہ "انسان" کی کوئی بات نہیں ٹالتا ہے، کچھ بھی "بےثمر" نہیں جانے دیتا___
"کانٹوں" جیسی زندگی "آزمائش" ہوسکتی ہے یا پھر "سزا"
دونوں صورتوں میں جھک جائیں اور اللہ پاک سے "استغفار" کریں__
اللہ پاک میرا اور آپ کا حامی و ناصر ہو__
آمین۔
A.S.Malik
🌹🌹🌻🍃🌻🌹🌹
نفس کو مارا نہيں جاتا
نفس کو فتح کيا جاتا ہے
Bilkul 💯
A.S.Malik
بابا جی کہتے ہیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رشتے دار آپ سے خوش رہیں تو
آپ اُن کے سامنے پریشان رہیں🤪🤭
Lao g hor koi kam ni rah gaya😂😂
*دل اور نصیــــــــ اپنی مرضی کرتے ہیــــــــں ... عقــــــــل کی چــــــــابــــــــی دونوں کو نہیـــــــــں لگتی ........!!!*
💞 💞
A.S.Malik 😊😇
*دل اور نصیــــــــ اپنی مرضی کرتے ہیــــــــں ... عقــــــــل کی چــــــــابــــــــی دونوں کو نہیـــــــــں لگتی ........!!!*
💞 💞
A.S.Malik 😊😇
کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو عزت دو.🌹♥️🌹
فطرت دیکھنی ہو تو آزادی دو۔
نیت دیکھنی ہو تو قرض دو۔
خصلت دیکہنی ہو تو اسکے ساتھ کھانا کھاؤ۔
صبر دیکھنا ہو تو اسپر تنقید کر لو۔
خلوص دیکھنا ہو تو اس سے مشورہ کر لو۔
A.S.Malik 😊😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain