Koi achi si song ?
Me ne sunna h😋
Lakeer ka
Faqeer hn Ma😅
Jo Jeeta
Wahi Sikandar😒😒
😱😱😱😱
Tum ab tk zinda ho😰
Kahn mar gaye h sub🙄😡
ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں کے دیوار پر لکھنا منع ہے


صبح بخیر 

دن اندھیروں کی طلب میں گزرا 😐😐
رات کو شمع جلا دی ہم نے
😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😈😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣
good Evening dear friends
Cool Evening😂😝
کچھ انکا حسن بھی تھا ماورا مثالوں سے

کچھ اپنا عشق بھی ہم بے مثال رکھتے تھے
تنقید کیلئے علم کا ہونا ضروری ہے
جبکہ نکتہ چینی کیلئے جہالت ہی کافی ہے۔
😊😊😊
اللّه حافظ
خوبصورتی تو ختم اور تبدیل ہوجاتی ہے لیکن
سیرت نہ تو ختم ہوتی ہے ، نہ تبدیل ۔
لوگوں کو اتنی اہمیت دوجتنی وہ تمہیں دیتے ہیں
کم دوگے تو مغرورکہلاوگے زیادہ دو گے تو گر جاؤگے۔
سوچ کی تاریکی ، رات کی
تاریکی سے زیادہ خطرناک ہے۔
احساسات مر جائیں تو کوئی نہیں روتاحالانکہ
یہ انسان کے مرنے سے کہیں زیادہ اہم معاملہ ہے۔👌
منزلیں کبھی کسی کے گھر جاکر حاضری نہیں دیتیں
راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں ۔
آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں
تو مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں۔
😊😊😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain