Damadam.pk
A-_-_-_-_-k's posts | Damadam

A-_-_-_-_-k's posts:

A-_-_-_-_-k
 

جن میں اکیلے چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں
اِک دن ان ہی کے پیچھے قافلے چلتے ہیں۔

A-_-_-_-_-k
 

ہر شخص دوسرے موقعے کا مستحق
مگر ایک ہی غلطی کے لئے نہیں۔

A-_-_-_-_-k
 

زندگی کو ہمیشہ مسکراکر گزاروکیونکہ
تم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے۔

A-_-_-_-_-k
 

آدھی زندگی گذاردی ہے ہم نے پڑھتے پڑھتے
اور سیکھا تو ایک دوسرے کو نیچادکھانا۔

A-_-_-_-_-k
 

ہے نمایاں تیرے جذبے کی صداقت محسن
ایک ہی شخص کا برسوں تجھے پاگل رکھنا

A-_-_-_-_-k
 

آج اسے فکر ہے کہ لوگ کیا کہیں گے
کل جو کہتا تھا مجھے رسم و رواج سے کیا

A-_-_-_-_-k
 

کون کہتا ہے دشوار ہے آدمی کو مارنا
لہجہ بدل ، تیور بدل ، نظریں بدل اور مار دے

A-_-_-_-_-k
 

یوں اٹھے آہ اُس گلی سے ہم
جیسے کوئی جہاں سے اٹھتا ہے

A-_-_-_-_-k
 

وقت اپنے اصولوں پہ ازل سے ہے قائم
امتحاں جس کا بھی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا

A-_-_-_-_-k
 

دل کی خاطر زندہ رہئے کب تلک
دل ہی کہتا ہے کہ اب مر جائیے

A-_-_-_-_-k
 

وہ ایک پل کو دکھائی تو دے
میں جان گنوا کے بھی اُس پل کو مختصر نہ کروں

A-_-_-_-_-k
 

اس شہر میں رہتا ہوں اس اندازسے
جیسے کوئی فنکار پھرے بے ہنروں میں

A-_-_-_-_-k
 

ملنے والے کئی مفہوم پہن کے آئے
کوئی چہرہ بھی نہ پڑھا آنکھوں نے تیرے بعد

A-_-_-_-_-k
 

تیرے آنے سے کچھ ذرا پہلے
بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں 🤗🤗

A-_-_-_-_-k
 

بات کرتا ہے مختصر لیکن
دل کے تار چھیڑ دیتا ہے
😃😯

A-_-_-_-_-k
 

اب میں خود کو بھی کم میسر ہوں
اپنی قلت کا سامنا ہے مجھے 😊😊

A-_-_-_-_-k
 

koi hai😂😂
Agr hai tw Post Pe Aya Kro Na.a5

A-_-_-_-_-k
 

🙋🙋
کیا حال ہے دوستوں
good aftrnon😊

A-_-_-_-_-k
 

صُورتاً کچھ بجھے بجھے چہرے
سیرتاً آفتاب ہوتے ہیں

A-_-_-_-_-k
 

ہم ایسے لوگ ہیں جو اپنی لڑائی میں ایک دوسرے کی ماں بہن کو گالیاں دیتے ہیں
اس لڑائی میں ان بیچاروں کا کیا قصور
خدارا پہلے تو لڑائی اچھی بات نہیں
پر لڑائی کوئی کرتا نہیں ہو جاتی ہے
مگر مہروبانی کریں اپنی لڑائی اپنے حد تک
گلے محلے کی لڑائی گھر تک نہ لے جایا کریں
شکریہ 😊😊