میں بہت دنوں بعد آتا ہوں
پھر بھی کوئی بات نہیں کرتا

کوئی بتا دے مجھے دوست کیسے بنتے ہیں 😯🙄
koe Hain Jo Bat Kare 😊
Ghar Bethe Bethe Bore Ho Raha Hn🤗🤗
Me k0n h0b
👇👇👇👇👇👇
👉
👈
Ay Larki
aap ko mere post nazar nh ate kya
aik qadm yahan bhe rakh lein
ہم بوئے فرینڈ نہ سہی 
اچھے دوست تو بن سکتے ہیں 😝😂
ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے
دیوار پر لکھنا منع ہے
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے🤔🤔
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂😝😝😄
جب منہ بولی بہن اور منہ بولے بھائی ہو سکتے
تو منہ بولی جانو کیوں نہیں ہو سکتی🤔🤔🤔🤔
😂😂😂😂😂😂🙈🙈
ﺷﻮﮨﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ مجھ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮧ ﺗﻢ ﻓﻮﺭﺍً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ؟
ﺑﯿﻮﯼ ﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺎﻟﮑﻨﯽ ﺳﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﺩﮬﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ


شوہر محبت کا سمندر ہوتا ہے بیوی چاہتی ہے کہ وہ اکیلی ہی اس سمندر میں شارک بن کر گھومتی پھرے
جبکہ شوہر چاہتا ہے کہ اس سمندر میں بہت ساری مچھلیاں ہوں
ھاھاھاھاھاھا



اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو
لاؤ مجھے اس کا نمبر دو 😎😎😎😎
میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے🤔🤔😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
لڑکیوں کـی معصومیت کـی حد تب ہوتـی
جب پورا لطیفہ سن کے کہتیں
ہاہاہا اچھا پھر کیا ہوا😂😂😂😂😂😝😂🙈🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
شوہر میں تمھارے ساتھ سوسال تک رہوں گا اور پیارکروں گا
بیوی اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے🙊🙊🙊🙊😂😝😂😝😂🙈🙈
اف لڑکیوں کی سوچ 😂😂🙈
سنگل ہونے کا سب سے بڑا فائدہ
پوری رضائی اپنی ہوتی ہے🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊😂👌
ﮨﺎﮰ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ
ﮐﺮﻧﺎ🙈🙈🙈
ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﭘﮧ😂😝😂😝🙊
ویسے لعنت بھی کیا کمال چیز ہے
ایڈریس نا بھی لکھو تو مستحق افراد تک پہنچ ہی جاتی ہے

شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے
جو اپنے اردگرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ 🤔🤔🤔کر پریشان ہو رہا ہوتا ہے
کہ
آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں؟
😂😝😂😝😝😝😝🙈🙈🙈
لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
لیکن اب صبر کرو تو پھل کسی اور کا ہو جاتا ہے😂😂😂😂😂
لشکر بھی تمھارا ہے سردار بھی تمھارا ہے
تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمھارا ہے
🤔🤔😂
جب عشق کی بیماری لگتی ہے 😍
پھر تین بچوں کی ماں بھی پیاری لگتی ہے😂😎😜😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain