سنو 😍
تمھارا دل نہیں کرتا کہ تمھاری چھوٹی بہن😉
میرا جوتا چھپانے کی رسم ادا کرے😍😍😜😂
میں اُس سے اظہارِ محبت کرنے ہی والا تھا کہ___
تیز بارش ہو گئ اور اُس کا سارا میک اپ اُتر گیا...😉😄
😂😃😉😜😎😝🙈😝🙈😝
جس دن چاۓ میں چینی کم ہوگی ☕
اس دن تیرے ہونٹوں کی خیر نہیں😍
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈😝
ہوش کس کو کہاں ہوتا ہے...💋💋
روبرو جب وہ مہرباں ہوتا ہے..😍😍
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂😂😂😝
دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂
ناجانے کون سا وائرس☠️ ہے تم میں😍
تمہیں سوچوں🤔 تو ہينگ ہو جاتا ہوں😜🙈😉😝
میری پوسٹس لائک نہیں کرتی،،،،،🙄🙄
دیکهتی تو ہو گی__ #میسنی کہیں کی👊🤨🧐😏😂
کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂
ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣
hi😊😊😊🙋🙋🙋
kese hain ap sub?
main aik dm fit fat hn😂😝
میں تنہا چلتا ہوں کٹھن ہو راستیں یا آسان منزل .😊😊😍😍
بے وفا خود غرض آباد ہے میرے معیار کے لوگ نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain