Damadam.pk
A-tanha's posts | Damadam

A-tanha's posts:

A-tanha
 

کمنٹ کیا کرو🤠🤠
لائک تو مجھے محلے کی لڑکیاں بھی بہت کرتی ہیں😕😜

A-tanha
 

مجھے تم سے پیار ہے
اس کی انگلش کیا ہو گی 🤔

A-tanha
 

Suna hai mobath ki ni jati hojati hai kiya y sach hai

A-tanha
 

ایک لڑکی👩روزانہ میری پوسٹ پہ آتی ہے🙈😊
اسے میں محبت سمجھوں یا ویلی😂😜

A-tanha
 

یہ میری پوسٹ ہے-
آپکی پھوپھی کا گھر نہی😒😒
جہاں آپ جانے سے گھبراتے ہیں😝😂😂😂😁😂😂

A-tanha
 

فیملی میں شادی کرنا بہتر ہ
ھے..... یا
آوٹ آف فیملی؟؟؟🤔
اپنی رائے ضرور دیں

A-tanha
 

*وہ پوچھنا یہ تھا کہ.....*
*محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر*
*جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے......🤔....😂😂

A-tanha
 

اچھا سنو نا🙊
یہ میرا وہم ہے🙄
یا🤔
میں واقعی شہزاده ہوں🙈🙉😍😋

A-tanha
 

دل کر رہا ہے سب سےروٹھ
جاؤں
ہاے پر مناے گا کون...
😱🙄😰

A-tanha
 

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے میں نے باڈر پے پوسٹ کردی ہے 😁☺
کوٸی آتا ہی نہیں😯😕😏

A-tanha
 

لڑکا : جانو اپنے پاؤں کی تصویر بھیجنا
🤣😂😂😂🤣
لڑکی : ویسے ہی کہہ دو
*Breakup* کرنا ہے
😂😜

A-tanha
 

یہ کیا مزاق ہے ☺☺
اتنا بڑا damadam
اور خوبصورت صرف میں😍😂😂😂🙈

A-tanha
 

آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳

A-tanha
 

سنو !🙄🙄
تم لوگ وہی ہو نا 😱😱😱
جن کو میں نے 🙈🙈🙈
پاگل خانے میں دیکھا تھا 😂😂😝

A-tanha
 

"یہاں تو سمندر بھی بڑا
مطلبی نکلا'____¿?
``جان لے کر لہروں سے کہتا ہے______¡
لاش کو کنارے لگا دو---¡
Bewafa Duniya Bewafa
Log

A-tanha
 

میں: مجھے شادی نہیں کرنی 🤦♀️🙄😜🤕
گھر والے: تم سے کرنی کس نے ہے😂🙈🙈😔

A-tanha
 

❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤

A-tanha
 

تیری خـــــــــاموشی اگر تیری مجـــــــــبوری ھے💦
تو رہنـــــــــے دے عشق کون سا ضـــــــــروری ھے💦
سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی.....!!!
ملے کوٸی سچا دوست تواس کی قدر کرنا.....!!!✌❤

A-tanha
 

سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے
سوائے وقت اور عزت کے🔥🔥

A-tanha
 

دو دل مل رہے تھے💞
میں نے پوسٹ ہى ڈيليٹ کر دى😝
آئے وڈے عاشق😏😒