Damadam.pk
A-tanha's posts | Damadam

A-tanha's posts:

A-tanha
 

🍂تم نے چھوڑ دیا یہ تمہاری خوشی تھی 🍂
🍂ایک سوال ہیں دل میں مجھ میں کمی تھی یا میری محّبت میں کمی تھی 🍂

A-tanha
 

جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈

A-tanha
 

Kahan ho sab ke sab a jao Kuchh Halla Gulla Karte Hain😂😂😉

A-tanha
 

#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭
#چاول مل جاتے ھیں
مگر انی دیےتوں نئیں ملدی.😛😜😂😒

A-tanha
 

ہم_تو وہ ہیں جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے..
وہ کوئی اور ہوں گے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے

A-tanha
 

آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔

A-tanha
 

نہ ہوا مجھے نصیب تو کیا
میں ہی اپنے نہ تھا مقدر میں 💔😰

A-tanha
 

Hello friends

A-tanha
 

ٹھرکی کو رات کے وقت 🤣😂😁
اک خوبصورت لڑکی دکھائی دی تو پوچھنے لگا😍😎😋
کون ہو تم ؟🙄🤣😂😁
لڑکی :غصے سے 😡 چڑیل ہوں 🤣😂
ٹھرکی : تے چمبڑ دی کیوں نہیں 😔😞😂😄😜

A-tanha
 

کہتے ہیں لوگ مجھ سے کوئی اور بات کر
لاؤں کہـاں سے بات ، تیـری بـات کے سـوا

A-tanha
 

Zindgi ka koi bharosa nhi....

A-tanha
 

Good morning have a nice day

A-tanha
 

Good night 😴😴😴

A-tanha
 

آپکوزندگی کے کس لمحے کا انتظار ہے؟ 🤔 😍😊🤔

A-tanha
 

میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂😜

A-tanha
 

کبھی کبھی لگتا ہے کہ میں خود ہی اس قابل نہیں کہ کوئی مجھ سے دوستی نبھائے🤡🤔🙉

A-tanha
 

جب تک آج کوئی کیوٹ لڑکی انبوکس میسج نہیں کرتی
میں کھانا نہیں کھانا😒😒😢

A-tanha
 

پلیز لوٹ آو نہ ۔۔۔
بس بہت ہوا ۔۔۔ ۔

A-tanha
 

کیوں نا آج تھوڑا شغل ہو جائے
عاشقوں کے مشہور
Dialogues😂😂
کمنٹ کریں.😂

A-tanha
 

آج کل لڑکیوں سے زیادہ انکے برقعے خوبصورت ہوتے ہیں 😐