Damadam.pk
A-tanha's posts | Damadam

A-tanha's posts:

Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
A-tanha
 

😊🙂😊🙂😊__??

A-tanha
 

سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔

A-tanha
 

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں۔۔😔
لیکن محبت میں لوگ ثبوت مانگتے ہیں🙄

A-tanha
 

اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓

A-tanha
 

.
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.

A-tanha
 

تو مجھے خواب میں ملتا ہے یہی کافی ہے.!
میں تجھے سامنے دیکھوں گا تو مر جاؤں گا.!
💔

A-tanha
 

.g5 .g5 .g5 .g5

تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے...!!!
ہائے !! وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے💕✨
A  : تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے...!!! ہائے !! وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے💕✨ - 
A-tanha
 

اب سوچتا ہوں تو ہنسی آتی ہے
میں تم سے بات کرنے کے لیے ہر کسی کو ٹھکراتا تھا 💔✌️🔥

A-tanha
 

کیا کہا پکار لوں؟؟🍂
مطلب، کہ محبت جاگ گئی آپ کی؟؟🥀

اب نہیں رکھتے ہم  کسی سے شوقِ اُلفت.
بے رحم لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
A  : اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوقِ اُلفت. بے رحم لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں.. 💔 - 
کچھ نگاہیں منتظر ہیں

اور کسی کو فرصت ہی نہیں
A  : کچھ نگاہیں منتظر ہیں اور کسی کو فرصت ہی نہیں - 
A-tanha
 

Good night 😴

A-tanha
 

Single life is best 🚬👌

A-tanha
 

🚬🚬🚬🚬🚬

A-tanha
 

😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞💔💔💔😞😞😞😞😞😞😞💔💔😞😞😞😞💔💔💔💔😞😞😞😞😞😞💔💔😞😞😞😞💔💔😞💔💔😞😞😞😞😞💔💔😞😞😞😞💔💔😞😞💔💔😞😞😞😞💔💔😞😞😞😞💔💔😞😞😞💔💔😞😞😞💔💔😞😞😞😞💔💔😞😞😞😞💔💔😞😞💔💔😞😞😞😞💔💔😞😞😞😞😞💔💔😞💔💔😞😞😞😞💔💔😞😞😞😞😞😞💔💔💔💔😞😞😞😞💔💔😞😞😞😞😞😞😞💔💔💔😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞

A-tanha
 

.g5.g5.g5.g5.g5.g5

A-tanha
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!

A-tanha
 

وہ میرے ذکر سے بھی ڈرتی ہے!!! 💔🔥
میں اس کے سائے پہ بھی مرتا ہوں!!! 💔🔥