کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔
*_درد ہمیشہ ایسا ہی ملا_*
*_جس کی کوئی دوا نہ تهی_*🔥🖤
*نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ*
*یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں۔۔۔*
نہ تصویر ہے تمہاری جو دیدار کیا جائے۔😚
نہ تم پاس ہو جو پیار کیا جائے۔😚
یہ کون سا درد دیا ہے آپ نے ۔😚
نہ کچھ کہا جائے نہ تم بن اب رہا جائے۔😚
ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم
خیر اب بات پرانی ہو گئی 💔
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
*جون ایلیاء*🔥














submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain