یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔
اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے
یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو
ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو
کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے
میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو
تیرا اندازِ نظر تو نہیں بدلا بس وقت بدل گیا
پہلے مُڑ مُڑ کے دیکھنا اب دیکھ کے مُڑ جانا
تو ناراض ہو تو-----قیامت کا سما لگتا ہے!
تیرے سوا میرا دل❤ کہاں لگتا ہے؟؟؟
کسی کی رسوائیوں کے ڈر سے خاموش ہیں
..!!!! لکھنے پہ آجائیں تو قلم سے قلم کا سر قلم کر دیں..!!!
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔
*زندگی "م" کا اک مختصر سا قصہ ہے*
*ملاقات, محبت, ملال اور پھر موت*💔🥀
میں کیسے گفتگو سے غیر کو اپنا بناتا ہوں 🔥
ادھر آو،یہاں بیٹھو! تمہیں جادو سکھاتا ہوں❤
*نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر*
*کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے*🔥🥀
*تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے*
*صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی🔥*
سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔
#__اِک__لفظ__محبت__تھا_اِک_لفظ_جدائی_
#__ایک_وہ_لے_گیا_ایک_مجھے_دے_گیا_💔💔💔💔💔💔
💞کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا💞
💞ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ کر۔💞
ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﻟﺴﭧ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﯽ !!!_________
پہلی ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ، ﺁﺧﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ!!!_______🤫
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
کوئی روح کا طلبگار ملے--تو ہم بھی کریں دوستی
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں--کوئی دل سے نھیں ملتا 💞
اپنی اپنی گرل فرینڈ کا موبائل نمبر سینڈ کرو۔
دیکھتے ہیں کسکا زیادہ اچھا ہے
😘😘😘
شیطان آپکو روکے گا آپنے اسکی باتوں میں نہیں آنا
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
💔💔
جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں ناں
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے۔۔۔۔!!
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain