کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
ھمارا تو خیال تھا💔😥 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🔥
💔💔
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے ❤
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
کوئی روح کا طلبگار ملے--تو ہم بھی کریں دوستی
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں--کوئی دل سے نھیں ملتا 💞
کوئی روح کا طلبگار ملے--تو ہم بھی کریں دوستی
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں--کوئی دل سے نھیں ملتا 💞
اپنی اپنی گرل فرینڈ کا موبائل نمبر سینڈ کرو۔
دیکھتے ہیں کسکا زیادہ اچھا ہے
😘😘😘
شیطان آپکو روکے گا آپنے اسکی باتوں میں نہیں آنا
جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں ناں
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے۔۔۔۔!!
🔥
هر بار وه شخص پھیر لیتا هے نگاۂیں مجھ سے....
میں نے کاغذ پر بهی بنا کر دیکھی هے آنکھیں اُس کی.!!!
...😒😒
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
سنا ھے وہ مجھ سے بچھڑ کے میرے جیسا ہوگیا ہے
بولتا کم ہے،، سنتا۔۔ زیادہ ہے، کہتا کچھ بھی نہیں
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
❤. دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤. ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے................!!!!
#
❤. دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤. ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے................!!!!
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain