Damadam.pk
A-villan's posts | Damadam

A-villan's posts:

A-villan
 

لوٹ آئی ہے پھر سے ان یاروں کی جوڑی
جو ہنستے تھے ساتھ تو جلتا تھا زمانہ 🔥🔥🔥💪🏻
🔥🔥

A-villan
 

ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
💔✌💔

A-villan
 

ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں
💞✌✌💓

A-villan
 

آپ جب ہم سے با ت کرتے ہیں 💞
دھڑکنیں بے ترتیب ہو جا تی ہیں 💞
#وفا۔۔💕

A-villan
 

شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں....💗💗💗
اس کاتب تقدیر سے زرا اصرار تو کر......💞💞💞💞

A-villan
 

اب وہ انگلیاں ___اٹھا رہے ہیں
جنہیں ھاتھ ___اٹھا کر
مانگا تھا🔥♥️✌"

A-villan
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥

A-villan
 

آج میں اس کو بےوفا بتا کر آیا ہوں،💞💞💞
اس کا سارا خط پانی میں بہا کر آیا ہوں،💕💕💕
اور ان خطوں کو پڑھ نہ لے کوئی،💖💖💖
اسی لئے پانی میں بھی آگ لگا کر آیا ہوں،💗 💗

A-villan
 

رات کو تیری تصویر بنا بیٹھا.💞
اتنی اچھی لگی کہ سینے سے لگا بیٹھا.💞
سوچا کہ نظر نہ لگ جاۓ میرے یار کو💞
اس لیے اپنے ھی آنسوؤں سے مٹا بیٹھا.💞

A-villan
 

تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے
میری سانس ہے جو رواں دواں ، تیری چاہتوں کا کمال ہے

A-villan
 

تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے
میری سانس ہے جو رواں دواں ، تیری چاہتوں کا کمال ہے

A-villan
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢

A-villan
 

❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے ❤
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤

A-villan
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.

A-villan
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...🌹
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...💞👌🏻

A-villan
 

نمک دان ہاتھ میں لیے سوچھتے کیا ہو صاحب
ہزاروں زخم ہیں دل پے جہاں چا ہو چھیڑ ک ڈالو

A-villan
 

جو کہتے ہیں احساس کرتے ہیں❗
خدا کی قسم بکواس کرتے ہیں❗

A-villan
 

💞محبت سمیٹ لیتی ہے دنیا بھر کے رنج و غم💞 💞جانی💞 💕سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چبھتے💞
"""💓""""

A-villan
 

💜کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا💓
💝اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا__اور اگر نہ کھلیی تو دفنا دینا💔

A-villan
 

ھم اپنی ذات میں ایسا ---- كمال رکھتے ھیں.
کہ لوگ بے وجہ ہمارا ------ خیال رکھتے ھیں.😍 💕 👍👉