تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل....!!
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں...!!
💞💞
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔
❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
.
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے❤
سمنــدر سے کہہ دو اَپنی مــوجیں سنبھال کے رکھــے🔥
یہـــــــــاں ہم ہی کافــی ہیں طــــوفان لانے کے لیــے🔥
کیا ضروری تھا ______ یوں خفا ہونا
مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے...!!💔
آپ بے وجہ رونا چاہتے ہیں تو *محبت* کیجیے😭💔
وجہ پوچھو گے تو عمر بیت جائے گی...!!
کہا نہ زہر لگتے ہو تو بس لگتے ہو...!!
ممکن اگر ھوتا کسی کو عمر لگانا
تو میں اپنی ھر سانس اپنے بابا کے نام لگاتا
کون آۓ گا بھلا میری عیادت کے لۓ
بس اس خوف سے بیمار نہیں ہوتا میں
💔
پاؤں لٹکا کے دنیا کی طرف
آؤ بیٹھیں کسی ستارے پر
جون ایلیاء
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں، زھر جیسی کچھ دوائیں چاہییں،
پوچھتے ہیں آپ! آپ اچھے تو ہیں؟ جی میں اچھا ہوں دعائییں چاہییں.
جون ایلیا
بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
اپنے حصے میں ہم نہیں آۓ۔۔!!
#❤
بہت اداس ہو دیوار و دَر کے جلنے سے۔
مجھے بھی ٹھیک سے جَلا تو میں بہی ہوں۔
لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁
"اوقات نہیں تھی__ زمانے میں__ جو ہماری قیمت__ لگا سکے ...
"کمبخت__ عشق میں کیا پڑے__ مفت میں نیلام__ ہو گۓ .🔥💔
*سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے..*
_صاحب_
*سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں.*
❣ایسے ضروری____ هو مجھ کو تم❣
⚘جیسے ہوائیں___ سانسوں کو⚘
*نینـــــــد بھی معشـــــــوق بن گئی....!!*
*کمبخـــــــت رات بھـــــــر نہیں آتی....!!|--|*
دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain