Damadam.pk
A-villan's posts | Damadam

A-villan's posts:

A-villan
 

پــل پــل مـرنــا پـڑتـا ہــے احسان
عشــق کــرنــا کــوئـی مــذاق نــہیں 🖤🔥

A-villan
 

کیا خبر کون کہاں ترکِ تعلق کر لے🔥
اب اکٹھے ہیں تو تصویر بنا لی جائے💯

A-villan
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔

A-villan
 

عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے💔💔💔
سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوے� �💔💔

A-villan
 

زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔

A-villan
 

ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں
💞✌✌💓

A-villan
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

A-villan
 

"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔

A-villan
 

میری چھُٹی تو اُداسی میں گزر جاتی ہے
میں تجھے اتوار کو زیادہ مِس کرتا ہوں💔😪

A-villan
 

آؤ اک درد سناؤں تم کو🔥
کہ کبھی اک یار ھوا کرتا تھا ہمار!!.

A-villan
 

- میں کسی کام کا ہی نہیں ورنہ🔥
وہ کسی کام سے ہی آجاتا

A-villan
 

ہزاروں زخم ایسے تھے اگر سلتے تو اچھا تھا_____
تمہی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھا تھا_____

A-villan
 

#بنا_مطلب_دے_کوئی_یار_نھی💗
سائیں
#بڑے_یار_بنا_کے__ویکھن💗

A-villan
 

#میں مشکل سبق جیسا ہوں 💯
#مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے🙂💔

A-villan
 

💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞

A-villan
 

❤️میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤️
❤️تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤️
❤️

A-villan
 

دنیا بہت مطلبی ہے ......
ساتھ کوئی کیوں دے گا؟
مفت کے یہاں کفن نہیں ملتا.
تو بغیر غم کی محبت کون دے گا. .....؛!!��💔💔

A-villan
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯

A-villan
 

یہ بھی ایک خطا تھی کہ میں
خدا سے پہلے،تیرے سامنے رویا

A-villan
 

عشق میں دو کا عدد آخری ہوتا ہے
تین کی جلن آپ نہیں سمجھیں گے
💔