لفظ کہہ رہے تھے اُس کے آؤنگا وآپس
لہجہ اُس کا ، آخری ملاقات جیسا تھا
اسے کسی سے محبت تھی اور وہ میں نہیں تھا
یہ بات مجھ سے زیادہ اسے رلاتی تھی🥺💔
کبھی تو آؤ گے میرے پاس تم...
میں ہنس کے نظر انداز کرو گا تمہیں... #
تیری طرف بھیجے گئے سبھی کبوتر
جب لوٹ کر آتے ہیں تو بات نہیں کرتے
#
عشق ہورہا ہے ان سے ......
کیا کیا جائے....؟
روکیں اپنے آپ کو ........
یا ہونے دیا جائے....؟
ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں
💞✌✌💓
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
اُس کا ﺧﯿﺎﻝ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﮍﯼ ﺩﻭ ﮔﮭﮍﯼ ﺭﮨﮯ
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﺰ ﭘﮧ ﭼﺎﺋﮯ ﭘﮍﯼ ﺭﮨﮯ...
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺮﻑ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺗﻮ ہوﺗﯽ ہے ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﺎﮰ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ نہیں
حقیقت تو یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتی مگر وہ دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہیں___!!💯
شاعر لوگ حاضر ہوں
آج شاعری کی زبان بولتے ہیں
اپنی پسند کا کم از کم ایک شعر ضرور کمنٹ کریں
اگر سارا جہا ں بھی میرا ہو تا
تب بھی ہم صر ف تیرے ہوتے۔
🌹مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ، مجھے بس زبانی یاد کر
تیری داستاں میں نہیں ہوں میں، مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر
پٹھان:اپنا رشتہ دیکھنے گیا
گھر والوں نے دونوں کو اکیلا چھوڑ دیا
پٹھان:باجی آپ لوگ کتنے بہن بھائی ہیں
لڑکی:پہلے آٹھ تھے اب نو ہو گئے 😂😂😂😂😂😂😂
ایک مرتبہ غالب کا سوتے ھوۓ پیشاپ نکل گیا. بیوی نے پوچھا: کہ یہ کیا کردیا؟😕
تو شاعر نے یہ شعر سنایا کہ:😄
"ناکامی عشق کا اب اتنا اثر ھوا "غالب"
آنسو نکل رھے ھیں راستے بدل بدل کر."..😁😁😂😂😆😝
*زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ....!!!*💞💞💞
ہـزار "محفل" ہـے لاکھ "میلے" ہیں💔
پر جہاں تُم نہیں وہاں ہم اکیلے ہیں 💕
جسم چهو نے سے محبت نهیں هوتی
عشق وه جزبۂ هے جسے ا یمان کهتے هیں.
"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
*_❤
میری تقدیر میں ایک بھی غم نہ ہوتا
اگر تقدیر لکھنے کا حق میری ماں کو ہوتا❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain