*🍂ہم جو تم سے............ملے ہیں🍂*
"*❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤️*
*🍂 مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں🍂*
🌺 *مذاق .............تھوڑی ہے🌺*
*🍂اگر ہوتی...... تم سے محبت🍂*
*💕ایک حد تک تو چھوڑ دیتے*
*🍂پر ہماری تم ....سے محبت🍂*
*🌹کا حساب.......... تھوڑی ہے🌹*
*🍂اب تم................ ڈھونڈو گے🍂*
*❤️میری اس ..غزل کا جواب❤️*
*🍂 یہ... میرے دل کی آواز ہے🍂*
*🍂کتاب................ تھوڑی ہے 🍂*
*محبت آپ کو ہر جاندار میں نظر آئے گی ______❤🩹🙂*
*جبکہ دھوکہ صرف اشرف المخلوقات کی خصوصیت ہے*











اسے خبر ہی نہیں کیا ہے انتظار کا دکھ!!!
میں اس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں۔۔


ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی!!
ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر____!!
ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں!!
ہمارے پاس کوئی ایک تھا وہ بھی کھُو گیا آخر

*ہم ہو چُکے ہیں ہجر کی لذّت سے آشنا*
*اب آپ ہم سے وصل کی باتیں نہ کیجِیے*
*عاشق مزاج لوگ ہیں سو دل کے ہیں غُلام*
*ہم سَر پِھروں سے عقل کی باتیں نہ کیجِیے*

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain