اگر کوئی آپ سے کہے میرے لیے دُعا کرنا
تو واقعی کیجیے گا کون جانے اُس لمہے
دُنیا اُس کے دل پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو
وظیفوں سے کام لیا میں نے ورنہ
وہ کہاں دل سے اترنے والا تھا
محبت اور پسند دو الگ جذبے ہیں جن کو پھول پسند ہیں وہ توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں جن کو محبت ہوتی ہے وہ توڑتے نہیں ان کا خیال رکھتے ہیں
مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی
تم کہیں وقت کی باتوں میں نہ آجانا
کبھی یہ ہم سے بھی کہتا تھا کہ میں تیرا ہوں