اپنے آپ پر اتنا غرور نہ کر تجھے بھول جاؤں اتنا مجبور نہ کر ٹوٹ کر بکھر جاؤ پتوں کی طرح ابتائی محبت میں ایسا قصور نہ کر پھر تجھ سے ملنا بحال ہو جائے اپنے آپ کو ہم سے اتنا دور نہ کر
*بہت جلد دنیا ایک بڑے حادثے سے دوچار ہونے والی ہے، اور اس کا سبب مسلمانوں کی خاموشی ہوگی۔ اُس مقدس سرزمین پر خون پانی سے زیادہ بے دردی سے بہایا جا رہا ہے، مگر امت مسلمہ تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ وہاں کی آہیں، سسکیاں اور مظلوموں کی فریادیں اللہ کے عذاب کو للکار رہی ہیں۔* *اے رب العزت! ہمیں معاف فرما دے، خاص طور پر اُن لوگوں کو جو تیرے مظلوم بندوں کے لیے دردِ دل رکھتے ہیں۔ ہمیں بے بسی سے نکال اور اُن پیاروں کے لیے کچھ کرنے والا بنا دے۔ آمین!* 😢😢😭😭