❣️میری چاہتیں تم سے الگ کب ہیں ❤️
❣ دل کی باتیں تم سے چھپی کب ہیں 🥀
❣ تم ساتھ رہو دل میں دھڑکن کی جگہ 🥀
❣ پھر زندگی کو سانسوں کی ضرورت کب ہے


🥀صورت کے آئینے میں______ دل پائمال دیکھ 🌹
🥀الفت کی واردات کا______ حسن مثال دیکھ 🌹
🌹جب اس کا نام آئے____ کسی کی زبان پر!❤️
🌹اس وقت غور سے میرے چہرے کا حال دیکھ ❤️


ایک مسئلہ ہے جس کا حل تلاش کرنا ہے♥️🥀
❣مجھے تیرے ساتھ اپنا کل تلاش کرنا ہے
سنا ہے ہر روز قبولیت کا اک لمحہ آتا ہے💖🥀
❣دعا سوچ رکھی ہے وہ پل تلاش کرنا ہے 💖🥀











دنیا کے لوگ یہاں پر امیر کو دیکھ کر امیر تو بننا چاہتے ہیں لیکن نمازی کو دیکھ کر نمازی نہیں بننا چاہتے ہیں

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain