دنیا کے لوگ یہاں پر امیر کو دیکھ کر امیر تو بننا چاہتے ہیں لیکن نمازی کو دیکھ کر نمازی نہیں بننا چاہتے ہیں










مناسب سمجھو تو اک شکایت ہم بھی کر سکتے ہیں
حضور
وقت ہوتا نہیں ہے یا وقت دیتے نہیں ہو




ہم تو پھولوں کی طرح اپنی عادت سے بے بس ہیں
کوئی توڑ بھی دے ہمیں
تو ہم اسے بھی صرف خوشبو ہی دیا کرتے ہیں


نکلے تھے اس آس پے کسی کو بنا لینگے اپنا
ایک خواہش نے عمر بھر کا مسافر بنا دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain