مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، وقت پر دیا گیا سہارا ہی عبادت ہے.


تیری دنیا کے لوگ، یا رب، ایسے برے کام کرتے ہیں
جیسے حساب کبھی ہونا ہی نہیں۔
وہ بھول جاتے ہیں کہ ہر ٹوٹی سانس، ہر گرا آنسو
تیری عدالت میں گواہ بن کر کھڑا ہوگا۔








*مت بناؤ راز دار کسی کو معزز سمجھ کر❤🩹🥺*
*یہاں لوگ قدم قدم پر کمزوریاں پکڑتے ہیں💔🥲*
┈┉┅━❀ *🌹*❀━┅┉┈
دنیا کو صرف تین لوگ ہی پسند ہیں
ایک وہ جو دنیا سے چلا گیا
دوسرا وہ جو ابھی پیدا نہیں ہوا
تیسرا وہ جو کبھی اس سے ملے نہیں باقی سب بیکار

کوئی تعلق ہی نہ رہے
جبکہ سبب بھی باقی ہو
کیا میں اب بھی زندہ ہوں
کیا تم اب بھی باقی ہو




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain