🥀صورت کے آئینے میں______ دل پائمال دیکھ 🌹 🥀الفت کی واردات کا______ حسن مثال دیکھ 🌹 🌹جب اس کا نام آئے____ کسی کی زبان پر!❤️ 🌹اس وقت غور سے میرے چہرے کا حال دیکھ ❤️
ایک مسئلہ ہے جس کا حل تلاش کرنا ہے♥️🥀 ❣مجھے تیرے ساتھ اپنا کل تلاش کرنا ہے سنا ہے ہر روز قبولیت کا اک لمحہ آتا ہے💖🥀 ❣دعا سوچ رکھی ہے وہ پل تلاش کرنا ہے 💖🥀