*تتلیاں ہمیشہ پھولوں سے بھی حسین ہوتی ہیں،لیکن جب باغات کے سودے ہوتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے،اسی طرح آدمی کتنا بھی خوبصورت ہو لیکن اہمیت اخلاق والے کو دی جاتی ہے☞◆💯🌸*✨
تم پہ جچتی نہیں یہ شرمندگی_______🖇️
جاؤ_سر اٹھاؤ_میں نے معاف کیا_______🥀...💔💔
مجھ کو اس شخص کے افلاس پہ رحم آتا ہے
جس کو ہر چیز ملی، صرف محبت نہ ملی۔
🌸👑
*کسی انسان سے اتنا ہی لگاؤ رکھیں ، جتنا آپ اس کی علیحدگی یا نفرت کا دکھ برداشت کر سکیں۔۔.!!💔😑*
🫀🌿🤍⚡
جو شخص مُدتوں میرے شیدائیوں میں تھا ،آفت کے وقت وہ بھی تماشائیوں میں تھا
بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے
لیکن سبھی کو چاہیے عمرِ دراز بھی🔥
تو پھر کیا ملا لوگوں سے مخلص ہو کر🫶🏻🥹❤🩹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain