*فرائض کے چھوڑنے سے جو عذاب آتے ہیں وہ وظائف کے* *پڑھنے سے ختم نہیں ہوتے* 🙂
*اللّٰہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر*❤️
**🌸 *وہ گزری گلی سے مگر وقت نماز کا تھا۔۔*
🥹 *محبت تو سچی تھی بس ڈر خدا کا تھا۔۔۔۔* 😇**
*— 🫠💐*
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر
یہاں بے حد شرافت ___ بھی مار دیتی ہے
*عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی ہے
*انسان اسے اپنی سمجھ لیتا ہے🙂🫡
*دوسروں کی خامیاں چھوڑیں ...❤🩹🙂
*کبھی اپنے آگے بھی تو آئینہ رکھیں💔🥲
*مطلب کے بنا کسی کو کون پوچھتا ہے بغیر روح کے*
تو گھر والے بھی نہیں رکھتے💯🥹💔