*🍂ہم جو تم سے............ملے ہیں🍂* "*❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤️* *🍂 مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں🍂* 🌺 *مذاق .............تھوڑی ہے🌺* *🍂اگر ہوتی...... تم سے محبت🍂* *💕ایک حد تک تو چھوڑ دیتے* *🍂پر ہماری تم ....سے محبت🍂* *🌹کا حساب.......... تھوڑی ہے🌹* *🍂اب تم................ ڈھونڈو گے🍂* *❤️میری اس ..غزل کا جواب❤️* *🍂 یہ... میرے دل کی آواز ہے🍂* *🍂کتاب................ تھوڑی ہے 🍂*
ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی!! ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر____!! ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں!! ہمارے پاس کوئی ایک تھا وہ بھی کھُو گیا آخر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain